دل و گلزار میں ہمیشہ آباد رہے گا
فیصلہ بے بنیاد ہیں بے بنیاد رہے گا
مٹانا لاکھ چاہو تم ہماری داستانوں کو
اورنگ آباد تھااورنگ آباد ہیں اورنگ آباد رہے گا
🎓محمد مجتبی انصاری
#Aurangabad#Aurangabad@imtiaz_jaleel @InfoAurangabad @sprlyaurangabad @spabdr @aurangabad_rjd
Candidates are facing severe mental harassment due to the buggy Pavitra Portal. Getting kicked out repeatedly and waiting hours for an OTP is a complete systemic failure. Who is accountable for this mess?
@MahaDGIPR@EduMinOfIndia#TAIT2026#TeacherRecruitmentMAHA
میرے تھکے ہوئے شانوں سے گزر تو گیا
بہت طویل تھا یہ دن مگر گزر تو گیا
کڑی تھی دھوپ، مگر حوصلہ بھی اپنا تھا
سفر کٹھن تھا، بظاہر، مگر گزر تو گیا
تمام سال میں اس سے طویل دن نہ تھا
یہ اک پہاڑ تھا رخصت، مگر گزر تو گیا
ملال یہ ہے کہ ضائع ہوئی ہے ایک حیات
سال کا سب سے بڑا دن :- 21 جون
میرے تھکے ہوئے شانوں سے گزر تو گیا
بہت طویل تھا یہ دن مگر گزر تو گیا
کڑی تھی دھوپ، مگر حوصلہ بھی اپنا تھا
سفر کٹھن تھا، بظاہر، مگر گزر تو گیا
تمام سال میں اس سے طویل دن نہ تھا
یہ اک پہاڑ تھا رخصت، مگر گزر تو گیا
Loyal since 2008, proud in 2025, and legendary in 2026! Back-to-back IPL trophies for the best franchise and the greatest fans in the world! 🤫🏆🔥 #RCB#PlayBold#IPL2026#RCBVSGT
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عید الاضحیٰ* کے پُرمسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی کو قبول فرمائے، آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے، اور آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ عید مبارک!
مجتبیٰ انصاری
مشکل راستے ہی بہترین منزلوں کی طرف لے جاتے ہیں۔ لوگ صرف آپ کی حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں،صحیح و غلط راستہ دکھاتے ہیں، صحیح راستے کا انتخاب کر کے اس پر چلنا آپ کو خود ہی ہوگا۔ چلیں گے، گریں گے تو سنبھلیں گے بھی، اپنی ہمت کو مت ہاریں، آپ کا آج کا صبر اور محنت ہی آپ کے کل کا عروج ہے۔