دنیاکےمعتبر ترین طبّی جریدوں میں سےایک ”لینسیٹ“نے ہمارےصحت کارڈ کو ان الفاظ میں سراہاہےکہ ”یہ وہ حقیقی کارنامہ ہےجونسبتاًامیرممالک سرانجام نہ دےسکے“۔پاکستان کو ایک فلاحی ریاست کی صورت میں ڈھالنے کی راہ میں یہ میری حکومت کی بڑی کامیابیوں میں سے ایک ہے۔
https://t.co/7GKsZO7e3b