شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ کی پروقار تقریب پیپلز سیکریٹریٹ پتافی ہائوس ٹنڈو الہ یار میں منعقد ہوئ، جس کی صدارت ظھیر عباس پتافی نے کی پ پ ضلع صدر ٹنڈو الہ یار نے کی۔ کیک کاٹا گیا اور بی بی شہید کی قومی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
شیعہ سنی سے باہر نکلو مسئلہ انسانیت کا ہے مسئلہ دین کا ہے مسئلہ کلمے کا ہے مسئلہ اسلام کا ہے۔ملک کی حدیں ہو سکتیں ہیں دین اور اسلام کی نہیں۔ایسا نا ہو دنیا کے نقشے دوسرا فلسطین بن جائے ۔اگر ایران نہیں بچے گا تو پاکستان اس سے دور نہیں ہے۔خدارا کچھ سوچو اور سمجھو دشمن کو ۔
#ایران
PPP Chairman @BBhuttoZardari rightly stated that our hands are clean. He also emphasised that Indian PM @narendramodi is scapegoating Pakistan after his security failures. Pakistan only defended its territory under article 51 of the @UN charter.
World is adoring our strength and accepting that Pakistan is the country which can surpise anyone anytime...
PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰
@OfficialDGISPR@UN@BBhuttoZardari
ساہیوال کے عوام کا شکریہ، آج آپ نے اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے یہ واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل کا حل واحد پاکستان پیپلز پارٹی کا عوامی منشور ہے! آئیں مہنگائی، غربت اور بیروزگاری کا مقابلہ کرنے کیلئے 8 فروری کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔
#چنو_نئی_سوچ_کو
بلاول بھٹو @BBhuttoZardari نے لاہور میں ایک بڑا اچھا جلسہ کر لیا ہے آج۔ بڑے کم وقت میں پنجاب میں اچھی تعداد میں عوام کو اپنی جانب راغب کر رہے ہیں۔ خوش آئند بات ہے، عوام کے پاس زیادہ سے زیادہ جمہوری انتخابی آپشنز ہونی چاہئیں، یہی جمہوریت ہے جس سے کارکردگی دکھانے کا عوامی پریشر بھی بڑھتا ہے۔ اس wave میں بلاول بھٹو اگر لاہور NA127 کا الیکشن جیت جائیں تو کوئی اچھنبا نہیں ہونا چاہئیے لیکن ساتھ ہی ساتھ ہاں لاہور سمیت پنجاب کا بڑا سرپرائز اور اَپ سیٹ بھی ہو جائے گا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا مقابلہ کسی سیاسی جماعت یا سیاست دان سے نہیں ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کا مقابلہ اس غربت، بےروزگاری، بھوک اور مہنگائی سے ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#چنو_نئی_سوچ_کو