سندھ ہائی کورٹ نے آج IBAکراچی میں صحافت کی طالبہ سمی دین بلوچ کو ضمانت پر رہا کردیا لیکن سندھ پولیس نے اسے MPOکے تحت گرفتار کیاہتھکڑیاں لگا کر جیل پہنچا دیا گرفتاری سے قبل سمی نے کہا وہ آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے لیکن غداری بزنس سے فائد�� اٹھانے والے اسے ملک دشمن کہتے ہیں
سینیٹر ارباب عمر فاروق کا کہنا ہے کہ سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیاں کسی اور کے کنٹرول میں جا چکی ہیں بھٹو ، نواز شریف اور عمران خان کا نام لینے والوں کو جمہوریت آزاد کرانے کے لئے اکٹھا ہونا ہو گا ورنہ آنے والے وقت میں کوئی سیاسی کارکن پارلیمنٹ کا رکن نہیں بن سکے گا
تیمورجھگڑا @Jhagra نے اصلی فورم-45 اور جعلی فورم-45 کے درمیان فرق دنیا کے سامنے رکھ دیے اور الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے جعلی فورم-45 کے حقائق بیان کردیے:
خبردار اگر کسی نے اب کشمیر میں ماں بیٹیوں پر ہونے والے مظالم کی تصویر ی�� وڈیو شیئر کی
پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکیں پھر ایک منٹ کی کیا بلکہ ہمیشہ کے لئے خاموشی اختیار کرنا
سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والی خواتین کی گرفتاری کے وقت پولیس خواتین اہلکاروں نے خواتین کے سر کی چادر کھینچ کر بال نوچ لئے اور دھکے دیتے ہوتے گاڑی میں پھینکا۔۔
بلاول لعنت تمھاری جہموریت پر آصفہ اور بختاور کے ساتھ یہ سلوک قبول ہے تمہیں۔۔؟؟