Humza Yousaf’s advice to the newly elected Mayor of New York, Zohran Mandani, in light of his own political experiences when he was elected as the first Muslim Head of Government in Scotland. @ZohranKMamdani@HumzaYousaf#nyc#mayor
مردان این اے 22 سے نومنتخب ممبرقومی اسمبلی عاطف خان اور نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام خان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اب مردان کے عوام کی نمائندگی یہ دونوں اراکین کریں گے اور یہ ہمارے حلقے کے عوام کا حق ہے کہ منتخب نمائندے انکی خدمت کریں۔ عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں۔
میرے آبائی ضلع مردان کے تمام حلقوں پر اے این پی کی شکست کی ذمہ داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔ میرے حلقہ اور مردان کے عوام نے اگر ہم پر اعتماد نہیں کیا تو اور اسی شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں اور پارٹی کے ادنیٰ رکن کے حیثیت سے باچاخان کے قافلے کا حصہ رہوں گا۔
علی وزیر بھی عجیب آدمی ہے۔ اس پر بے جرم تشدد اور عقوبت کے پہاڑ توڑ دیے گیے، میڈیا جشن منا کر قہقہے لگاتارہا، سیاسی رہنما اپنی بے چارگی کا رونا روتے رہے مگر کمال ہے کہ نہ وہ بیمار ہوتا ہے، نہ آکسیجن کی بھیک مانگتا ہے، نہ بیان بدلتا ہے اور نہ معافی کی درخواست کرتا ہے۔
#FreeAliWazir
I have worked in PTI social media for more than 5 years and I know it by experience that PTI uses social media for malicious campaigns against whomever they like and their galam galoch brigade personally attacks anti PTI people,their families especially their mothers & daughters
@FawadFiaz ہاں یہ حقیقت ہے لیکن اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں ہونی چاہئے۔ جہاں مٹھاس زیادہ ہو وہاں نمکین کی تلاش ہوتی ہے اور جہاں نمکین زیادہ وہاں میٹھے کی تلاش ہوتی ہے۔