@RehamKhan1 ساری تنخواہ پٹرول، بجلی اور گیس کے بلوں میں ادا کر کے خیراتی کھانا کھا کر پناہ گاہ میں سوجائیں
یہی ہے نیا پاکستان سمجھ گئے اسی نیے پاکستان کا خواب آپکو دکھایا گیا تھا
@FaisalJavedKhan@iqrarulhassan ساری تنخواہ پٹرول، بجلی اور گیس کے بلوں میں ادا کر کے خیراتی کھانا کھا کر پناہ گاہ میں سوجائیں
یہی ہے نیا پاکستان سمجھ گئے اسی نیے پاکستان کا خواب آپکو دکھایا گیا تھا
@SHABAZGIL حکومت ایک پٹرول فورس بنائے گی۔۔۔ اور اس پٹرول فورس کے ٹائیگرز آپ کی گاڑیوں کو دھکا لگا کر منزل تک پہنچائیں۔۔۔ اس کے لیے موبائل ایپ بنادی گئی ہے اور ان پٹرول فورس ٹائیگروں کی رجسٹریشن جاری ہے، تب تک آپ لوگ گاڑیوں میں تشریف رکھیں۔۔۔
@SaleemKhanSafi جس طرح خاور مانیکاکو غلط فہمی تھی کہ بیوی بڑی نیک ہےاور اندر روحانیت چل رہی ہے اسی طرح یوتھیوں کو غلط فہمی ہےکہ نیازی بڑا نیک ہے اور ریاستِ مدینہ بن رہی ہے...
@IrshadBhatti336 نیب نے جہانگیر ترین , خسرو بختیار اور عامر کیانی کی چوری کا سخت نوٹس لیتے ہوئے
شہباز شریف کو طلب کرلیا, واہ مولا انصاف ایسا جو اندھے کو بھی دکھائی دے😏