��ولی گراف ٹیسٹ کے ذریعہ پتہ چل جاتا ہے کہ آپ نے جھوٹ بولا یا سچ بولا کافی سال پہلے جب میں نے اسامہ بن لادن کا انٹرویو کیا تو افغانستان سے واپسی پر میرا بھی پولی گرافک ٹیسٹ ہوا تھا میں نے وہ ٹیسٹ کلئر کر لیا تھا کیا آج کے کچھ سیاستدان پولی گراف ٹیسٹ کرانے کے لئے تیار ہو سکتے ہیں؟
*حضرت زید بن خالد ؓ بیان کرتے ہیں:*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:*
*’’جو شخص کسی روزہ دار کا روزہ افطار کرائے یا کسی مجاہد کی تیاری کرا دے تو اسے بھی اس (روزہ دار یا مجاہد) کی مثل اجر ملتا ہے۔‘‘*@mukhtiarkha @barkat07 @Jamil_erp @
میرا تعلق کسی سیاسی پارٹی سے نہیں میں نے ہمیشہ حق سچ اور پاکستان کا ساتھ دیا ہے پاکستانی عوام سے عاجزانہ درخواست پاکستان کا ساتھ دو سیاسی پارٹیوں کا نہیں
عمران خان اور نواز شریف کا میچ بغیر کسی گول کئیں دلچسپ آخری مراحل میں۔۔
عمران خان کو آخری پینلٹی شوٹ آوٹ دیا جارہا ہے میچ میں برتری حاصل کرنے کیلئے ۔۔۔۔۔
پښتون تعلیم نه کوي کاروبار نه کوي تشي خبري کوي فضول سیاست کوې پښتونوں پاڅي تعلیم وکي کاروبار وکي خپل او خپل ھیواد په تعلیم او کاروبار خه کړي په تشوو چغوں ھیوادونه ترقي نه کوې
@QamarZamanPPP اگر بلکل ایسا ہی سوال آیا کہ نواز شریف زرداری یا فضل الرحمن نے کشمیر کی آزادی کیلئے کیا کیا ؟
تو اس کا ج��اب اپ عوام کو بتانا پسند کرینگے ؟
عوامی جمہوریہ چین کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر آج ہم بطور قوم اپنے سچے اور پکے دوست چین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
在中华人民共和国成立70周年之际,我们作为一个国家向我们真诚而亲爱的朋友中国致以问候。
بھارتی مشن کی ناکامی پر ٹوئیٹس پڑھ کرسوچ رہا ہوں ہم کیسی قوم ہیں جو اپنی کامیابی سے مخالف کو زیر کرنے کی بجائےاس کی ناکامی پر خوشی منارہےہیں، ہمارے حریف نے چاند پر جانےکی کوشش تو کی، ہم تو زمین سے چاند دیکھنے پر اتفاق نہیں کر سکے۔ قوموں کی تق��یر صرف محنت اور مثبت سوچ بدل سکتی ہے
These two heroes saved me yesterday when my battery died...seeing I was stranded on the side of the road they used their own car battery to get my car started again and then refused to accept anything in return!! #Pakistan hospitality is really worldclass 🇵🇰💚
India is earning billions by selling this salt while Pakistan only earns a few crores!
Pakistan is selling pink salt in raw form on the other hand India is selling it as a brand with packing!
Stop selling pink salt to India for Less! @ImranKhanPTI@SMQureshiPTI