وزیر محنت سندھ سعید غنی نے ہفتہ کے روز "تکریم اساتذہ فائونڈیشن" کے ��حت، عالمی یوم اساتذہ 2026 کے تحت ڈسٹرکٹ ایسٹ کی مختلف سرکاری اسکولوں میں اعلیٰ کارکردگی حاصل کرنے والے اساتذہ کو سرٹیفیکیٹ اور اعزاز دینے کی تقریب سے بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے بلدیہ ٹاؤن میں 25 ایکڑ پر مشتمل کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس کا افتتاح کردیا، جہاں نوجوانوں کے لئے ہاکی گراؤنڈ، باسکٹ بال کورٹ، ٹینس کورٹ، ریس ٹریک، فٹ بال گراؤنڈ، کرکٹ گراؤنڈ اور کرکٹ نیٹ پریکٹس کی سہولیات ہیں.
The terrorist attack in Dera Ismail Khan, following the recent bloodshed in Kohat, is another painful reminder of the terrorism threat Pakistan continues to confront. My deepest condolences to the families of our martyrs and prayers for the injured. The nation stands firmly with our courageous police, law-enforcement agencies and security forces.
Pakistan has defeated terrorism before, and we will defeat it again. Terrorists, their facilitators, financiers and sponsors will be held accountable, and no territory beyond our borders will be allowed to serve as a sanctuary for terrorism against Pakistan. We will neither be intimidated nor divided. Pakistan will prevail.
You cannot come to Karachi & call the supporters of your opponents “living corpses”, you cannot go to Punjab and call those who don’t support you “donkeys” - you become PM of the whole country not just your supporters.Chairman @BBhuttoZardari schooling IK on basic human conduct.
تھر بدلے گا پاکستان کا خواب تع��یر پا رہا ہے۔
ہر گزرتے دن کے ساتھ تھرپارکر چمک رہا ہے، آج تھر کول بلاک ون میں پاکستان کے پہلے کوئلہ خشک کرنے والے یونٹ اور بلاک ٹو میں کان کی توسیع کے تیسرے مرحلے کا افتتاح کیا۔ اس توسیع سے بلاک ٹو کی سالانہ پیداواری گنجائش ایک کروڑ 12 لاکھ ٹن ہوجائے گی، جس سے 1980 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ممکن ہوگی۔
میں نے تھر فاؤنڈیشن اسپتال کا دورہ کیا اور طلبہ، خواتین اور مقامی ملازمین سے بھی ملاقات ہوئی، صحرا کے ان بچوں کی قابلیت اور اعتماد میں پاکستان کا روشن مستقبل نظر آتا ہے۔
تھرپارکر کی ترقی پاکستان پیپلزپارٹی کی کارکردگی کا ہی ثبوت نہیں بلکہ اس بات کی دلیل ہے کہ اگر نیت ��چی ہو تو صحرا کو بھی گل و گلزار کیا جاسکتا ہے۔
صحت، تعلیم، انفرااسٹرکچر یہاں تک کہ ہر شعبے میں جو تبدیلی تھر میں دیکھی ایسی پوری پاکستان میں نظر نہیں آتی۔ کچھ لوگوں کو تھرپارکر کی ترقی ہضم ہی نہیں ہو رہی، پورا پاکستان حیران ہے کہ تھر کہاں پہنچ چکا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کا تقریب سے خطاب
#TharBadalRahaHaiPakistan
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 5 اکتوبر 2026 کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ تھرپارکر کا دورہ کریں گے، جہاں وہ ��ھر کے توانائی، صنعتی، صحت، روزگار اور زرعی ترقی سے متعلق مختلف منصوبوں کا جائزہ لیں گے۔#TharBadalRahaHaiPakistan
میڈیا کی جانب سے Mdcat نتائج کی کوریج میں ایسا تاثر دیا جا رہا ہے جیسے کراچی کے تمام طلبہ فیل ہوگئے ہوں،
لیکن اصل اعداد و شمار کچھ اور ہی بتاتے ہیں۔
کراچی ایسٹ: 71%
کراچی سینٹرل: 69%
کراچی ساؤتھ: 67%
کورنگی: 65%
ملیر: 61%
کیماڑی: 60%
کراچی ویسٹ: 59%
یعنی کراچی کے 9,505 امیدواروں میں سے 6,366 کامیاب ہوئے، جو تقریباً 67% بنتا ہے۔
اگر کسی طالب علم کے نتیجے پر اعتراض ہے تو تحقیقات ضرور ہونی چا��ئیں، لیکن مکمل اعداد و شمار بھی سامنے رکھنا ضروری ہے۔
71% پاس ریٹ بھی اگر "ناانصافی" قرار دیا جائے تو پھر سوال یہ ہے کہ اصل اعتراض آخر کس چیز پر ہے؟
حقائق دیکھیں، صرف سیاسی بیانیہ نہیں۔
#MDCAT #Karachi #Tharparkar #Sindh #Mqm #JamateIslami #PPP
پاکستان پیپلزپارٹی ضلع شرقی کے شعبہ اطلاعات کا اہم اجلاس
پاکستان پیپلزپارٹی ضلع شرقی کے شعبہ اطلاعات کا اہم اجلاس سیکریٹری اطلاعات ضلع شرقی فرخ نیاز تنولی کی زیرِ صدارت مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا.
#DistEast#InformationSec
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی انڈسٹریل واٹر پارک کے سلسلے میں 35 ایم جی کے منصوبے کی تکمیل جبکہ 65 ایم جی کے صنعتی پانی کو صاف کرنے کے منصوبے کا افتتاح کررہے ہیں، اس موقع پر انہوں نے پلانٹ کا معائنہ بھی کیا۔
#BilawalBhuttoZardari#DistrictEast
Mayor Karachi @murtazawahab1 requested Chairman PPP @BBhuttoZardari to give time for inauguration of
1- Spencer eye hospital Lyari south
2- Baldia Sports complex Kiamari
3- New block in Abbasi Shaheed Hospital district central
A remarkable improvement for the residents of the area! The road connecting Tariq Road to Jheel Park via Dr. Mahmood Hussain Road was previously in poor and uneven condition. TMC Chanesar has transformed this route into a smooth, level and well-developed road, making daily travel safer, easier and more convenient for the public.
علاقہ مکینوں کے لیے ایک نمایاں بہتری! ڈاکٹر محمود حسین روڈ، جو طارق روڈ سے جھیل پارک کی جانب جانے والا اہم راستہ ہے، پہلے خستہ حالی اور ناہمواری کا شکار تھا۔ TMC چنیسر کی جانب سے اس سڑک کو ہموار، بہتر اور معیاری انداز میں تعمیر کیا گیا ہے، جس سے عوام کے روزمرہ سفر میں آسانی، سہولت اور بہتری آئی ہے۔
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari is the only hope of the nation and he possesses all the qualities of a great leader to steer Pakistan out of this current political crisis.
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ