Top Tweets for #karachiWorks
سندھ حکومت کی جانب سے صنعتی علاقوں کے لیے 9.5 ارب روپے کی گرانٹ دی گئی ہے، جس میں سے 680 ملین روپے فیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشن کو دیے گئے ہیں، جس کے عملی کام کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ — میئر کراچی
#KarachiWorks
مئیر کراچی @murtazawahab1 کی زیر نگرانی کے ایم سی کی جانب سے UC-4 جناح ٹاؤن میں مولانا محمد علی روڈ کی تعمیر نو کا عمل تکمیل کو پہنچا۔ الحمد للہ
کراچی کی تعمیر و ترقی کے لئے کوشاں مئیر کراچی کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔
ویلڈن مئیر کراچی 🌹 💗#MayorKarachi #KarachiWorks
میئر کراچی کا بڑا قدم
تمام یوسی چیئرمینز کو اسٹریٹ لائٹس دی گئیں
تمام ٹاؤن چیئرمینز کو فوگ مشینیں دی گئیں
سیاست نہیں، صرف خدمت
چاہے کسی بھی جماعت سے تعلق ہو
بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی
#MayorKarachi #KMC #KarachiWorks #StreetLights #Fogging

*Lights distribution certificate among all elected UC chairman of the city
UC Chairman total =246
Each UC chairman = 50 lights
Total lights distribution = 12,300
* Fumigation machines distributed among all town chairmans
#KarachiWorks
ٹاون چیئرمین کو فوگ مشین اور یوسی چیئرمین کو اسٹریٹ لائٹس دینے کی تقریب
حکومتی، اتحادی اور اپوزیشن کے نمائندوں کو بھی اسٹریٹ لائٹس تقسیم کی ہیں
تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کیساتھ ایک جیسا برتاو کیا ہے
ہمیں فیومیگیشن مشین ملی ہیں جو ٹاون میں تقسیم کی گئی ہیں
#KarachiWorks
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی میڈیا سے گفتگو 🗣️
کراچی کی ترقی، عوامی مسائل اور جاری منصوبوں پر اہم گفتگو۔
#ARYNews
#MurtazaWahab #Karachi #KarachiWorks #ARYNews #MayorKarachi
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ویژن سے 💚
چھاگلا اسٹریٹ، کھارادر ❤️
عید میلاد النبی ﷺ پر پورے علاقے کو روشنیوں سے سجایا گیا
منظر دیدنی ہے اور بجلی بھی باقاعدہ میٹرڈ ہے
KMC کا پیغام:
عشقِ رسول ﷺ کے ساتھ نظم و ضبط بھی ضروری ہے
12 ربیع الاول مبارک 🌙✨
#KarachiWorks #EidMiladUnNabi

Kuch bhi hojaye per sewage ki disposal constant hai #KarachiWorks

بلدیہ اسپورٹس کمپلیکس کا وزٹ کیا
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ویژن سے KMC نوجوانوں کے لیے کھیل کے بہترین مواقع فراہم کر رہی ہے
یہاں فٹبال، کرکٹ، ایتھلیٹکس اور دیگر کھیلوں کی سہولیات موجود ہیں
نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف لانا ہی اصل ترقی ہے 💚
#KarachiWorks
پیدل شہر، براہِ راست نگرانی!
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا آئی آئی چندریگر روڈ، کھارادر، میٹھادر اور اولڈ سٹی ایریا کا دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ۔
کراچی بدل رہا ہے، کام نظر آ رہا ہے۔
#KarachiWorks
@murtazawahab1
کام بولتا ہے، باتیں نہیں
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ویژن سے راشد منہاس روڈ پر نیا اربن فارسٹ
جولائی میں کام شروع، اب تیزی سے ترقی
واکنگ ٹریک، جھیلیں اور شجرکاری
پرائیویٹ سیکٹر بھی ساتھ دے رہا ہے
یہ ہے اصل تبدیلی
#KarachiWorks
@murtazawahab1 #karachiworks
اصل کراچی کی حقیقت یہ ہے
تمام کراچی والے اپنے اپنے علاقوں کی تصاویر ویڈیوز شئیر کریں
Internal streets of Gulistan e Johar developed by KMC #KarachiWorks
Internal streets of Gulistan e Johar developed by KMC #KarachiWorks
رات کے 12 بجے بھی کام
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب چندریگر روڈ کھارادر، میٹھادر اور اولڈ سٹی میں
بیوٹیفکیشن کا جائزہ شہریوں کی شکایات سنیں
جب تک عوام کے مسائل حل نہیں ہوتے، چین سے نہیں بیٹھیں گے
ویلڈن جیالہ میئر 👏
#KarachiWorks
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب پیدل شہر کے دورے پر نکل پڑے۔
میئر کراچی نے آئی آئی چندریگر روڈ، کھارادر، میٹھادر اور اولڈ سٹی ایریا کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔
میئر کراچی نے جاری بیوٹیفکیشن اور دیگر ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا اور حکام سے بریفنگ لی۔
#KarachiWorks
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب پیدل شہر کے دورے پر نکل پڑے۔
میئر کراچی نے آئی آئی چندریگر روڈ، کھارادر، میٹھادر اور اولڈ سٹی ایریا کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔
میئر کراچی نے جاری بیوٹیفکیشن اور دیگر ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا اور حکام سے بریفنگ لی۔
#KarachiWorks
فیلڈ میں موجود، عوام کے ساتھ موجود 💚
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب آج شاہین کمپلیکس سے ٹاور تک چندریگر روڈ پر
KMC کی ٹیم کے ساتھ خود نگرانی کر رہے ہیں
مقصد کراچی کے کاروباری مرکز کو خوبصورت بنانا
فٹ پاتھ بہتر، سڑک صاف، لائٹنگ بہتر
باتیں نہیں، کام بولتا ہے ✌️
#KarachiWorks
Last Seen Hashtags on Sotwe
black auntie
Seen from Pakistan
RamyaKrishnan
Seen from Singapore
domainnamebrokers
Seen from United States
CelebrityKid
Seen from United States
ネイルつけ放題
Seen from Philippines
mlbbhub
Seen from Indonesia
laabueladeloselibol
Seen from United States
rezzer
Seen from Vietnam
bhuwaji
Seen from United States
strollerap
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.5M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.5M followers

Bill Gates 
@billgates
64.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers



















