وڈیو ملاحظہ کیجیے
انڈین سنئیر تجزیہ کار عمران نیازی کو کس زاویے سے دیکھتے ہیں ۔ یہ دیکھنے کے بعد اگر آپ کا شعور نیازی کو غدار اور ملک دشمن کے طور پر دیکھتا ہے تو آپ ایک باشعور انسان ہیں
مریم نواز کا وزیراعلیٰ بنایا جانا ایک لحاظ سے اس لئے بھی ماسٹر سٹروک ہے کہ خان نے اپنے فالوورز کو کسی مخالف کی ماں بہن بیٹی کی عزت کرنا نہیں سکھایا۔
اب پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ کی کردار کشی، خان کی فیمینازیوں سے کروائی جارہی ہے، ایکسپوز خود انکی عورت دشمنی ہورہی ہے۔