❤️🇮🇷 The Iranian delegation thanked Mexico for all the love and hospitality they received during the World Cup. 🤝🏼
“We suffered many injustices because of your neighbors to the north, but you made us feel supported. Our doors will always be open to you.”
"Ne ödemelerimi yapabileceğim kredi kartım çalışıyor ne havale yapabiliyorum; sağlık sigortam iptal edildi, otellere rezervasyon yapamıyorum. Kendimi Pablo Escobar gibi hissediyorum. Bunların hepsi, 'Gazze'de İsrail soykırım yapıyor' dediğim için."
— Francesca Albanese, BM Özel Raportörü
موسی گیلانی میرے گاؤں کا ایم این اے ھے اور میری گاؤں میں پینے کا پانی نہیں الیکشن کے ٹائم بہت گاڑیاں بھگاتا تھا اب پتا نہیں کدھر غائب ھو گیا میں سوشل میڈیا پر بولتا ھوں تو کہا جاتا تمھیں اُٹھا لیں گے لیکن میں حق کی آواز بلند کرنے سے نہیں رکوں گا میرے گاؤں کا پانی کڑوا ھے جو پینے کے لائق نہیں ہمیں صرف پانی چاہیے
That embarrassing moment when the US and Britain decided it would be a good idea to vote against the UN resolution for a humanitarian ceasefire in Gaza.
And still some people think these are the good guys.....
🥴
اگر کسی ریاست کا پورا مالیاتی ماڈل صرف اس بات پر کھڑا ہو کہ پٹرولیم لیوی لگا کر، بجلی کی قیمت میں مختلف ٹیکسز شامل کر کے، اور بالواسطہ طور پر پوری 25 کروڑ عوام سے زبردستی ریونیو اکٹھا کیا جائے، تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اتنی بڑی کابینہ، اتنا بھاری بھرکم بیوروکریٹک سیٹ اپ، اور اتنا مہنگا حکومتی ڈھانچہ آخر کیوں درکار ہے؟
یہ کام تو چند لوگ بھی بیٹھ کر کر سکتے ہیں۔ اگر حکمرانی کا مطلب صرف عوام پر مسلسل مالی بوجھ ڈال کر ریاستی اخراجات پورے کرنا ہے، اگر یہی پالیسی سازی ہے اور اسی کو گورننس سمجھا جا رہا ہے، تو پھر پاکستان آج جس معاشی، انتظامی اور ریاستی بحران کا شکار ہے، اس کے ذمہ دار کون ہیں — یہ سمجھنے کے لیے زیادہ ذہانت کی ضرورت نہیں۔
فاسٹ بولر نسیم شاہ کا اپنے تازہ انٹرویو میں کہنا ہے کہ ایک سال پہلے میرے والد صاحب کو ہم بھائیوں نے ملکر کہا آپ کو سوزئرلینڈ بیجھتے تین ماہ کیلئے آپ وہاں جاکر گھومے جس پر میرے والد صاحب نے کہا جو پیسے تم میرے سوزئرلینڈ پر لگاؤ گے وہ پیسے اپنے علاقے میں ایک بیوہ خاتون ہے جس کا شوہر دبئی میں محنت کرتا تھا اپنے بچوں کیلئے اور وہاں فوت ہوا تھا اس کی تین چھوٹے بیٹے اور دو بیٹیاں ہے اللہ کے علاوہ ان کا کوئی سہارا نہیں ہے ان کے پاس رہنے کیلئے گھر نہیں ہے یہ رقم ان کے حوالے کرو سمجھ لو میں سوزئرلینڈ گیا اور واپس آگیا پھر ہم نے حساب لگایا اور کچھ پیسے ساتھ اور ملاکر والد صاحب نے ہماری اپنی زمین میں سے چار مرلے کی زمین ان کو دیدی اور پھر ہم نے دو کمروں پر مشتمل گھر ان کو بناکر دیا اس سے ہمارے والد صاحب اتنے خوش ہوئے کہ اسکے خوشی سے آنسو آگئے اور کہا کہ ہم نے غریبی دیکھی ہے آج اگر اللہ کا ہمارے اوپر بہت زیادہ فضل ہے یہ ان لوگوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے
#cricket #PakistanCricket #Naseemshah
🚨 ÚLTIMA HORA
Una madre denuncia que su hija fue rescatada y que al buscarla le habrían cambiado el apellido y desapareció.
Denuncia que se están "robando" a los niños que encuentran solos tras el terremoto.
ALERTA INTERNACIONAL POR FAVOR.
لگ بھگ 35 سال پرانی بات ہے ہم نے جنگ کے اقراء پیج کے انچارج مفتی جمیل خان شہید سے کہا
"میر خلیل الرحمن بہت مذہبی فکر والے ہوں گے کہ جمعہ کے روز باقاعدہ مذہبی پیج نکالتے ہیں"
مفتی صاحب کے چہرے پر طنزیہ سی مسکراہٹ آئی اور گئی
سو ہم نے اس کا سبب پوچھ لیا
فرمایا
"ایک بار عاشورہ کی خصوصی اشاعت سے قبل انہوں نے مجھے اپنے دفتر میں بلایا، اور ایک مضمون بدست خود سپرد کرتے ہوئےکہا، یہ عاشورہ والی اشاعت میں شامل کردینا۔ میں نے اپنی نشست پر پہنچ کر پڑھا تو بہت ہی قابل اعتراض تھا سو میں نے شامل نہیں کیا۔ عاشورہ کے اگلے روز میری طلبی ہوگئی۔ میر خلیل نے پوچھا
"مفتی صاحب آپ کو ایک مضمون دیا تھا کہ شائع کرنا ہے"
میں نے عرض کی
"وہ ناقابل اشاعت تھا، کیونکہ اس میں صحابہ پر تبرا تھا"
"آپ شامل کردیتے، جب شور اٹھتا تو ہم معذرت شائع کردیتے"
"لیکن سر میرا اپنا بھی تو کوئی دین ایمان ہے، میں ایسا کیسے کر سکتا ہوں ؟"
یہ سن کر میر خلیل الرحمن نے کرسی کی پشت چھوڑی اور میز پر ہاتھ مارتے ہوئے کہا
"مفتی صاحب ! مجھے یہاں اخبار بیچنا ہوتا ہے، اس لئے گھر سے چلتے وقت اپنا ایمان گھر چھوڑ کر آتا ہوں۔ آپ کو بھی یہی مشورہ ہے"
تو حضور ایسا ہے کہ حرامی پن کرو اور پھر معذرت چھاپ دو کی پالیسی جنگ گروپ کے بانی کی ہے
سو جو یہ کہہ رہے ہیں
"کر تو دی معذرت جیو نے!"
وہ اپنی چونچ بند ہی رکھیں !
رعایت اللہ فاروقی
A rejected monkey breaks the internet, while starving Palestinian children barely get noticed?
Palestinian children don't deserve to starve or be killed.
خبردار حکومت کے خلاف بات نہ کریں ورنہ آپکے بینک اکاؤنٹس بند ہونگے۔جائیداد ضبط ہوگی۔موبائل قبضے میں لیا جائے گا۔آپکی الیکٹرانک نگرانی بھی ہوگی۔ایک اور متنازع بل پنجاب اسمبلی میں پیش بھی ہوگیا۔کمیٹی میں بھی چلا گیا۔آج کے حکمران سوچیں کل اپوزیشن میں بھی جانا ہے۔
خیبرپختونخوا کی بیٹی ڈاکٹر لینا وصال جنھوں نے اپنے ایم بی بی ایس کیرئیر میں 12 گولڈ میڈل حاصل کیے ۔ فکسڈ پے جابز میں انھیں 4 نمبر دے کر ریجکٹ کیا گیا؟ کس کا احتساب ھو گا؟
🇮🇱🏴☠️🇵🇸 Soldados judeus israelenses estão invadindo bancos e casas de câmbio na Cisjordânia, e roubando o máximo de dinheiro possível. Eles são bons nisso!
Meksika Savunma Bakanı, kartellerden ele geçirilen silahların %20'sinin İsrail menşeli, geri kalan %80'inin ise Amerika Birleşik Devletleri menşeli olduğunu belirtti.
Dünyada terörün kaynağı, ABD ve israildir
پاکستان کو ایسے حکمران الیٹ لوٹ رہا ہے
سارا ملک ایکسٹینشن پر یاپھر حکمران الیٹ کے دوست رشتہ داروں میں بانٹ رکھا ہے یہ کیس دیکھیں پاک عرب ریفائنری (پارکو) پاکستان کی ایک بڑی آئل ریفائنری اور انرجی کمپنی ہے 1974 سے بنی سب سے جدید آئل ریفائنری ہے یہ پاکستان کے انرجی سیکٹر میں ریفائننگ، تیل کی نقل و حمل، سٹوریج اور مارکیٹنگ میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور ملک کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں کلیدی حیثیت رکھتی ہے اب اس کے بورڈ میں شہباز شریف کے چہیتے احد چیمہ کو بھی ڈال دیا اور چیف الیکشن کمشنر کی بیوی کو بھی ڈال دیا اور بورڈ ممبر کی باقی پاور چھوڑ دیں ہر بورڈ میٹنگ میں شرکت پر تقریباً 3,500 امریکی ڈالر جو دس لاکھ روپے بنتے وہ ملتے ہیں باقی مراعات الگ ہیں اور یہ لوگ ایک سے زائد ایسے بورڈ پر ہوتے پھر منہ پکا کر کے کہہ دیتے ہم تنخواہ نہی لیتے ہیں
اگر محمد بن موسیٰ الخوارزمی عربی زبان میں تعلیم حاصل کرکے یورپ میں Father of Algebra کا خطاب پاسکتا ہے ۔ اگر عربی زبان میں ہی تعلیم و تحقیق کرنے والے ابو علی سینا یورپ کیلئے جدید طب کے باپ ہوسکتے ہیں ۔
تو پنجابی زبان میں تعلیم حاصل کرنے والا کیوں بڑا سائنسدان نہیں بن سکے گا؟
پنجاب آج تعلیم پنجابی میں کردے ۔ صرف اگلے دس سالوں میں اسی پنجاب سے وہ سائنٹسٹ نکلیں گے جن کی قابلیت کا ڈنکا پوری دنیا میں بجے گا ۔
لیکن جب تک نظام تعلیم انگریزی میں رہے گا پاکستان کبھی ترقی نہیں کرسکتا ۔ کیوں کہ جدید دنیا میں ایسی کوئی مثال نہیں ہے کہ کسی ملک نے دوسروں کی زبان میں نظام تعلیم رائج کیا ہو اور وہ ترقی کرگیا ہوں ۔
حتیٰ کہ یورپ میں بھی ہر ملک کا اپنا مقامی زبان میں نظام تعلیم ہے ۔ ان لوگوں نے بھی انگریزی کو خود پر سوار نہیں کیا سوائے ان ممالک کے جو کبھی برطانیہ کی نوآبادیاتی کالونی رہے ہیں ۔
بجٹ بنانے والوں نے تو خود کو چھ مہینے کی ایکسٹرا سیلری دے لی یہ ستھرا پنجاب والے بے چارے پہلے بکرا عید اب عاشورہ پر اس قدر گرمی میں اتنی محنت کر رہے ان غریبوں کو بھی دو چار تنخواہیں فالتو دے دیں یہ بھی خوش ہو جائیں
A female Israeli citizen said that it’s important to kill as many Palestinian children as they can, otherwise they will grow up to become adults.
And that is literally the definition of a war crime and also the definition of a genocide.