وہ میرے والد کی مقبولیت سے شدید خوفزدہ ہیں۔
بس اتنی سی بات ہے۔
ہر قسم کا احتجاج ان کے اقتدار پر قبضے کے لیے نیا خطرہ بن جاتا ہے۔
میرے کزنز اور میری پھوپھی بالکل خاموش رہی ہیں۔
صرف میری پھوپھی علیمہ خان نے آواز اٹھائی تھی اور انہیں سب سے پہلے قید کیا گیا۔
اس کے بعد سے وہ وہاں موجود میرے تمام کزنز اور پھوپھیوں کو چن چن کر نشانہ بنا رہے ہیں، جن میں میرے کزن شہرریز کے دو بچے بھی شامل ہیں جو کچھ عرصے لاپتہ ہو گئے تھے اور اب خوش قسمتی سے محفوظ ہیں۔
ان لوگوں میں انسانیت نہیں، کوئی اخلاقی معیار نہیں؛ وہ مردوں، عورتوں اور بچوں کو بغیر کسی تفریق کے اٹھا لیتے ہیں۔
قاسم خان
#FascismUnderAsimLaw
#AsimLaw
مریم نواز کی تربیت دیکھیں، یہ خود ایک عورت ہے لیکن اسی نے ان عورتوں کو جیلوں میں صرف اس لئے ڈال رکھا ہے کہ یہ خواتین نمایاں نظر آ رہی تھیں
اس نے یاسمین راشد جیسی بزرگ کو بھی نہیں بخشاـ
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
"ہماری یہ تقریریں صرف تقریریں نہ سمجھیں تھوڑا سوچیں کسی عقلمند سے مشورہ کریں کیونکہ تمہارے پاس تو عقلمند ہے نہیں اگر ہوتا تو وہ آپ سے بندوق اور ڈنڈے کے زور پر حالات ٹھیک نہ کرواتا ڈائیلاگ سے کرواتا ، امریکہ کی نوکری میں تم ڈائیلاگ کررہے ہو اپنے ملک میں بندوقین اٹھا کر اپنے پاکستانیوں کو ماررہے ہیں۔یہ طریقہ کار ٹھیک نہیں اگر کوئی آپ کو بتا رہا ہے اس طریقے سے آپ عمران خان کو جھکا لینگے ہمیں ہمارے مقصد سے ہٹا لینگے تو یہ غلط بتاتا ہے ہماری جان بھی جائے تو ہم عمران خان سے پیچھے نہیں ہٹیں گے"۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
فوج نے عمران خان کا پورا خاندان اغواء کر لیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل کا فوجی پراڈکٹس کی بائیکاٹ مہم کا اعلان، کم از کم پاکستانی قوم اتنا تو کر سکتی ہے، اس پیغام کو ہر جگہ پھیلائیں۔
"جس ملک میں قتل کی سزا 14 سال قید ہے، وہاں ایمان مزاری کو ایک ٹویٹ کرنے پر 17 سال کی سزا دے دی گئی۔
آپ حشر دیکھیں اس نظام کا جو کیا گیا ہے۔
اور اگر ایمان مزاری سے اتنا خوف ہے تو عمران خان سے حکمرانوں کے خوف کا اندازہ آپ خود لگا لیں" -
سابق گورنر سندھ، محمد زبیر۔
علیمہ خان اور ان کے ڈرائیور کو اغوا کیا گیا ہمیں میسجز آنے لگے کہ علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان کی گاڑی تھانے میں ہے سوشل میڈیا سے معلوم ہوا کہ انہیں ایم پی او کے تحت کہیں لے کر گئے۔۔۔ نورین نیازی
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
کارکن حراست میں مرگئے
تیل میں تل گئے
گھر ٹوٹ گئے خان کی بہن پھر گرفتار ہو گئی
کہاں ہیں وہ موصوف گلا پھاڑ کے چلانے والے @BBhuttoZardari جو کہتے تھے
تم کتنے بے غیرت ہو ۔ کیا محترمہ نے بیٹے کو چن کے آواز اٹھانا سیکھایا ہوگا۔
مریم نواز کہتی تھی کہ عمران خان کی ناجائز بیٹی ہـے پھر اُس کا اپنا ناجائز بھائی نکل آیا،
مفتی کفایت اللہ کہتا تھا کہ عمران خان زانی ہـے پھر اُس کی اپنی فحش ویڈیو آئی،
خواجہ آصف کہتا تھا کہ عمران خان نے قوم کے جوانوں کی تربیت بگاڑ دی پھر اُس کی اپنی بیٹی کی آدھی ننگی ڈانس کرتی ویڈیو سب نے دیکھی۔
نجم سیٹھی کہتا تھا عمران خان مغرب زدہ ہے اور مشرقی روایات بھول گیا مگر اُس کے اپنے بیٹے نے کسی لڑکے سے شادی کرلی۔
پرویز رشید کہتا تھا کہ عمران خان کا اخلاق ٹھیک نہیں پھر اُس کی اپنی ننگی ویڈیو کال وائرل ہوئی۔
اور جب خان کو گولیاں لگیں تو حافظ حمداللہ طنزیہ کہتا تھا کہ خان کو بندوق کی نہیں پیناڈول کی گولیاں لگی ہیں اور پھر خود دہشت گردی کا شکار ہو گئے۔
یہ لوگ شاید یہ بھول گئے تھے کہ خان ایک درویش صفت اور ملنگ خو انسان ہے، خان صاحب خود تو ان تمام الزامات پر خاموش رہـے اور اللہ کی عدالت میں اپنا کیس چھوڑتے گئے اور پھر سب نے دیکھا کہ قُدرت نے کیسے اِن لوگوں سے خان کا بدلہ لیا۔۔۔۔
بـے شک اَللّٰهُ الحق ہـے۔
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف منفرد احتجاج!
پی ٹی آئی کے اراکینِ سندھ اسمبلی پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے گدھا گاڑی پر سوار ہو کر سندھ اسمبلی پہنچ گئے۔
ارکانِ اسمبلی نے مہنگے پیٹرول کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عوام کو درپیش مشکلات کی جانب توجہ دلائی۔
محسن نقوی صاحب کہتے ہیں کہ اگر کے پی حکومت دھرنے کی بجائے دہشتگردوں کے خلاف لڑنے پر فوکس کرے تو دہشتگردی ختم ہو جائے ،
پہلی بات تو یہ ہے کہ کے پی میں دہشتگردی کے خاتمے کی صوبائی نہیں وفاقی پالیسی چل رہی ہے،
دوسری بات یہ ہے کہ اگر یہ لاجک مان بھی لی جائے تو بلوچستان حکومت تو کوئی دھرنے نہیں کررہی، وہاں دہشتگردی کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ کیوں رہی ہے؟
تیسری بات، جب آپ دعویٰ کررہے ہیں کہ وفاقی حکومت کا پورا فوکس دہشتگردی کے خاتمے پر ہے تو چار سال سے مسلسل دہشتگردی بڑھ کیوں رہی ہے؟
اب تو ایک مدت سے افغانستان کا بارڈر بھی بند ہے
پچھلے ایک سال میں بتا دیں کہ شہبازشریف نے دہشتگردی کے حوالے سے کتنے اجلاس کیے ہیں؟
معروف لبنانی جیولری ہاؤس Mouawad کے Le Soleil ہائی جیولری سیٹ کا حصہ قرار دیا گیا ہے، جس میں سفید اور پیلے ہیروں سمیت مجموعی طور پر 211 قیراط ہیرے بتائے گئے ہیں۔ ہار کی قیمت بعض رپورٹس میں 12 سے 15 ملین ڈالر، یعنی تقریباً 3.3 سے 4.2 ارب روپے تک بتائی گئی ہے لیکن مریم نواز نے ابھی تک اس قیمتی ہار کی خریداری کی رسید اور
اس ہار پہ کتنے ٹیکس ادا ہوئے کوئی تفصیل نہیں بتائے ۰۰۰۰۰۰
موجودہ حکومت کے ختم ہوتے ہی یہ ہار مریم نواز کے گلے کا پھندہ بنے گا
نوٹ فرمالیں ۔۔۔۔۔۔
اب وقت آ گیا ہے کہ برطانیہ اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے عمران خان کی رہائی کے لیے کردار ادا کرے، جو پاکستانی جیل میں انتہائی کٹھن حالات میں قید ہیں۔ بورس جانسن
اگر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے سوال ہو سکتا ہے تو مریم نواز سے کیوں نہیں؟
محمد مالک صاحب نے مریم نواز کے جہاز کے قانونی مالک کے حوالے سے بھی بڑے انکشافات کر دیے ،
18 کروڑ کی کمیشن کس نے لی؟
خریداری کی ٹرانزیکشنز خفیہ رکھنے کے لیے کیا کچھ کیا گیا ؟👇
حسنین کے گھر کی
توڑ پھوڑ کسی مہذب، باشعور
اور قانون پسند معاشرے کا شیوہ
نہیں۔
اور یہ طاقت کا مظاہرہ
بھی نہیں،
بلکہ تہذیب، اخلاق اور قانون کی
کھلی شکست ہے۔
جو لوگ اختلاف کا جواب
گھر توڑ کر دیتے ہیں،
وہ مخالف کی نہیں، اپنی تربیت
اور اپنے کردار کی حقیقت
دنیا کے سامنے بے نقاب کرتے
ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
@Husnainrafique_