The Government of Sindh is launching the Sindh Pink Games in 30 districts, starting today.
Over 6,000 women will participate in the games in various sports competitions, including athletics, table tennis, badminton, football, cricket, hockey, martial arts, wanjh wati, ring ball, volleyball, boxing, throwball and kho-kho.
#ProgressiveSindh #VisionSindh
صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ پرتگال کے دوران ترکی میں مختصر قیام
استنبول ایئر پورٹ پر صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات
ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فدان نے صدر مملکت کا استقبال کیا
ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کے دوران دونوں صدور کا خوشگوار جملوں کا تبادلہ
دونوں صدور کا ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
صدر مملکت پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیلئے اس وقت پرتگال کے دورے پر ہیں
@AAliZardari
سندھ کے وزیر داخلہ کی صدارت میں ٹریفک حادثات پر اہم اجلاس
کراچی، سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار کی صدارت میں حالیہ ٹریفک حادثات پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ٹریفک اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات اور ان کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس سے قبل چیف سیکریٹری آفس میں بھی ٹریفک حادثات کی روک تھام پر ایک اجلاس منعقد ہوا تھا، جس کے فیصلوں سے وزیر داخلہ کو آگاہ کیا گیا۔
وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے ہدایت دی کہ ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ممکن بنایا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار دیا جائے اور بھاری گاڑیوں کے داخلے سے متعلق چیف سیکریٹری آفس کے فیصلوں پر مکمل عمل درآمد کیا جائے۔
وزیر داخلہ سندھ نے اعلان کیا کہ حادثات کی روک تھام کے لیے دو دن بعد ایک تفصیلی اجلاس منعقد کیا جائے گا، جس میں مزید اہم فیصلے کیے جائیں گے
پاکستان میں انسانی حقوق کی علمبردار ،جمہوریت اور انسانی حقوق کی خاطر جدوجہد کرنے والی عاصمہ جہانگیر کو پاکستان پیپلز پارٹی، ان کی ساتویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
ہاربن : صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت
صدر آصف علی زرداری کی چینی صدر شی جن پنگ اور دیگر سربراہان کے ساتھ تقریب میں شرکت
تقریب میں صدر پاکستان سمیت برونائی دارالسلام کے سلطان، کرغزستان کے صدر، تھائی لینڈ کے وزیرِ اعظم سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت
ونٹر گیمز 7 سے 14 فروری 2025 تک ہاربن میں منعقد ہو رہی ہیں
ایشین ونٹر گیمز میں 34 ممالک کے 1200 سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں
9 ویں ایشین گیمز میں پاکستانی ونٹر ایتھلیٹس بھی شرکت کر رہے ہیں
ایشین ونٹر گیمز سے خطے کے ممالک کے مابین عوامی سطح پر روابط کو فروغ حاصل ہوگا، صدر مملکت
گیمز سے پاکستان اور چین کے درمیان اسپورٹس ڈپلومیسی کو بھی فروغ ملے گا، صدر مملکت
صدر آصف علی زرداری کی تقریب میں شرکت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید استحکام ملے گا
گیمز پاکستان میں سرمائی کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم موقع بھی فراہم کریں گی
صدر مملکت کا چینی حکومت اور گیمز میں شریک تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
@AAliZardari
ہاربن: صدر مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورہ چین مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کیلئے روانہ ہو گئے
دورے کے دوران صدر مملکت نے اپنے چینی ہم منصب صدر شی جن پنگ اور پریمیئر لی چیانگ سے ملاقاتیں کیں
صدر مملکت نے چینی شہر ہاربن میں 9ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کی
دورے کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان مُختلف شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط بھی کیے گئے
@AAliZardari
Pleasure attending the National Prayer breakfast in Washington DC. Honored to have witnessed the Presidents opening speech and also delivering my own speech concluding the event tonight. Inter-faith harmony meant a lot to my mother and I’m proud to be continuing that tradition with our friends at the prayer breakfast.
بیجنگ: پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب
محکمہ توانائی سندھ اور چین کی قابل تجدید توانائی کمپنی منگ یانگ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر بھی دستخط کیے گئے۔
#ProgressiveSindh#VisionSindh
President @AAliZardari held a bilateral meeting with the Premier of the State Council of People's Republic of China, Li Qiang, at Great Hall of the People today.
Read More: https://t.co/MKLLTEAHoZ
In my father’s previous presidential term (2008-2013) he made almost a dozen official visits to China & signed the MOU of China Pakistan Economic Corridor in 2013. Today his first official trip as President of Pakistan again is China 🙌🙏