@AsimMalik396@newsonepk جی جی مسلمان تو بس آپ ہی ہو باقی کوئی کافر اور کوئی قادیانی. پتہ نہیں جمعہ کے جمعہ نماز بھی پڑتے ہو یا صرف دوسروں کو کافر قادیانی کہتے پھرتے ہو
@osmanakram@newsonepk 5 سال صبر کرو جیسے دوسروں کے لیے کیا تھا 70 سال. 5 سال بعد آپ کا ضمیر جیسے چاہے اس کو ووٹ دو اس میں کوئی بری بات نہیں ہے.آپ جیسے ہوشیار عقلمند لوگوں کی باتیں سن کر حیران ہوتا ہوں کہ پاکستان پر اتنا قرضے چڑھا کیسے.کاش پہلے آپ لوگوں جاگ جاتے تھوڑا شعور ہوتا تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا
@osmanakram@newsonepk آپ کو کچھ زیادہ مرچیں لگ رہیں ہیں لگتا ہے کہ آپ کا دھندا پانی بند ہوگیا ہے میرے بھائی آپ ووٹ نہ دو. الیکشن سے پہلے کس کس اور کیا کیا نہیں کہا 70 سالوں سے تو ہم یہ کر دینگے وہ کردینگے کسی کچھ نہیں کیا سوائے نال بنانے کہ اب اس کو 5 سال برداشت کرنے پر موت آرہی ہے بھائی.صبر کرو 5 سال
@osmanakram@newsonepk آپ سپورٹ کرو نہ کرو کوئی زبردستی نہیں ہے جوسمجھتے ہیں یا تھے کہ پاکستان کا کرپٹ ترین نظام راتوں رات درست ہوجائے گا تو ان عقل کے اندھوں سے صرف اتنا کہوں گا کہ سالوں کا گند 2 چار سال میں ٹھیک نہیں ہوتا ہرادارےکرپٹ وزیراعظم کیاکرےہم جانتے ہیں کہ چور نہیں ہےاس سے بہتر کوئی ہے بتاو دو
@osmanakram@newsonepk بھائی اس میں پٹواریوں والی کیا بات ہے. اگر آپ نہیں سمجھ پا رہے تو اس میں میری غلطی نہیں.. مطلب یہ ہے کہ جو ایماندار ہے ان کا لیڈر ہے عمران بس
ناظم جوکھیو شہید کی ننھی بیٹی اپنی چیخو پکار سے پاکستانيوں کے ضمیر کو جھنجوڑ رہی ہے دیکھتے ہیں یہ قوم ظالموں کے خلاف کب نکلے گی،
عالموں، مفتیوں، علامہ حضرات، رضویوں اور مذہب کے دیگر ٹھیکیداروں سے معذرت یہ ٹویٹ آپ کیلیے نہیں ہے کیونکہ آپ کے ضمیر ظالموں کے خلاف نہیں جاگتے۔
انڈیا کے لیے اتنی بے شرمی کی بات ہے کہ اج افغانستان جیسے ٹیم سے بھی میچ فیکس کرنا پڑا.. کوہلی پہلے بولنگ کا کہتے ہیں اور افغانی کپتان عمل کرتے دکھائی دیتے ہیں.
افغانی ٹیم پاکستان کے خلاف تو ایسے سیریس ہو کر کھیل رہی تھی جیسے میدان جنگ ہو... انڈیا کے خلاف آج ایسے کھیلے جیسے کوئی دوستانہ میچ ہو.. اور ہاں ٹاس جیت کر انڈیا کو بیٹنگ دینے کی کیا منطق تھی؟
@MuradSaeedPTI
مراد سعید صاحب اس کتے کو لگام ڈالو.. جو اپنے باپ کو گالی دے رہا ہے. امید ہے کہ آپ اس پر کارروائی کریں گے اور اس گندی نالی کے گندے کیڑے کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کریں گے
سیالکوٹ موٹر وے ٹول ٹیکس پر ملازم نے وزیراعظم پاکستان کو گالی نکال دی وہ بھی صرف چالیس روپے کے لئے تمام ٹول ٹیکس پر اسی طرح عوام الناس کے ساتھ کیا جاتا ہے حکومت پاکستان کو سخت نوٹس لینےکی ضرورت ہے