اے وطن پیارے وطن پاک وطن پاک وطن اے میرے پیارے وطن تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیاپرُنور،عزم میرا قوی ارادے ہیں غیور، میری ہستی میں انا ہے میری مستی میں شعور
ائیر پورٹ پر ASF اہلکار شہری کو تھپڑ مار رہا ہے!
پاکستان کا ہر ادارہ فرعونیت پر اتر آیا ہے،
ہر اہلکار کے سر پر سینگ نہیں ورنہ جانوروں جیسا سلوک کر رہے ہیں, ہر اہلکار خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے, کیوںکہ جب حکومت ہی ظالموں کی ہو تو پھر اسکا ہر اہلکار ہی جانور سے بدتر ہوگا!
عمر دراز اور اطہر کاظمی نے سارے ٹچو کو تن دیا🔥
یقین کرے, ایسا دھویا ہے, ٹچو کی ساری ڈانشوڑی نکال دی, عمر دراز اور اطہر کاظمی نے!!🔥🔥
ٹچو کو اوقات یاد دلائی ہے زبردست
یہ سچ بولنے اور سوال پوچھنے پر سزا ہے۔ مریم نواز کیا ملکہ ہے ؟ پوری قوم کو نسیم شاہ کہ ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے۔
اگر نسیم شاہ صاحب مناسب سمجھیں اور موقعے دیں تو میرے دوست یہ جرمانہ فنڈ ریزنگ کر کے ادا کرنے کو تیار ہیں۔ سب سے پہلے میں اس فنڈ ریزنگ میں اپنا حصہ ڈالوں گا۔
عمران خان اور ان کے سپورٹرز کو جیل میں اتنی سختی، گندگی میں رکھا گیا ہے کہ 10 لوگ ہیپاٹائٹس سی کی وجہ سے شہید ہو گئے، میرے والد کا وزن بھی کم ہوا ہے، گرمی ناقابل برداشت اور تازہ ہوا کا بھی انتظام نہیں، ایسی کہانیاں ہیں کہ سن کر بھی خوف آتا ہے۔ قاسم خان
@ikhtiarwali lol what a joke............... aap form 45 k logon pe yakeen karain aab ............ kya awkaat hai tum logon ki ......... tum logon k bas ki baat nahi...............