🚨 For Cristiano Ronaldo to equal Lionel Messi's achievements, He needs:
• 1 World Cup
• 3 Ballon D'or Award
• 2 French League titles and
• 1 Human Hormone.
🚨 But For Lionel Messi to equal Cristiano Ronaldo's achievements, He needs:
• 3 Premier League titles
• 2 Champions League titles
• 1 Puskas Award
• 2 FA Cup
• 2 English Super Cup
• 2 Italian League titles
• 2 Italian Cup
• 1 Club World Cup
• 6 Globe Soccer Award
• 1 UCL All Time scorer Award
• 1 Diamond YouTube play button
• 1 Saudi Pro League Cup.
Any disrespect to Cristiano Ronaldo from all Messi fans will not be tolerated anymore... 🤔
میں کھڑی تھی کہ پیچھے سے مجھے پولیس والی نے بالوں سے پکڑ کر زمین پر پھینکا باقی ویڈیو میں آپ لوگ دیکھ سکتے کیا کیا۔ اس پر افسوس ہی کر سکتے ہیں کہ یہ کس حد تک گر چکے ہیں۔ نورین خان نیازی
نیٹفلکس پر ایک سیزن ہے The spy کے نام سے۔ یہ ایک اسرائیلی جاسوس کی کہانی ہے جو شام میں بطور ایک بزنس مین لانچ کیا گیا۔ وہ مال خرچتا رہا اور شامی عہدیداروں سے تعلقات بناتا رہا۔ آہستہ آہستہ وہ شام کے سیاستدانوں اور فوجی افسروں کے بہت قریب ہوگیا۔ وہ اتنا کامیاب ٹھہرا کہ ایک موقع پر اسے شام کا نائب وزیر دفاع بنانے کا بھی سوچا گیا۔ پھر وہ پکڑا گیا اور اسے پھانسی دے دی گئی۔ وقت ملے تو دیکھیں۔
یہ ساری کہانی قریب قریب ایک حقیقی کردار پر مبنی ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ سیزن کو مصالحہ لگانے کے لیے اس میں کچھ شاعری بھی کی گئی۔ بہرحال وہ پکڑے جانےسے قبل تک ایک بہت کامیاب جاسوس ثابت ہوا جو فیصلہ سازوں کے اس قدر قریب پہنچ گیا تھا اور انکی گفتگو ، منصوبے ، پیش بندیاں سب اسرائیل پہنچاتا رہا۔
اب زرا سی دیر کو رکیں اور مدعے پر آئیں۔ فوج کے پاس کیا کچھ ہے؟ فوج کے پاس وسائل ہیں۔ فوج کے پاس نظم ہے۔ فوج کے ہاتھ میں میڈیا ہے۔ فوج کے ہاتھ میں صحافی ہیں۔ فوج کے ہاتھ میں سیاستدان ہیں۔ حکومتی مشینری ہے۔ عدالتیں ہیں۔ سب سے بڑھ کے فوج کام نکلوانے کے لیے کسی بھی حد رک جاسکتی ہے۔
اب دوسرے طرف مدمقابل کے پاس کیا ہے؟ تحریک انصاف کی تنظیم کا کوئی نہ ڈھانچہ ہے نہ سٹرکچر۔ میڈیا میں عمران خان کا نام تک لینے پر پابندی ہے۔ قیادت خاموش ہے یا روپوش ہے۔ چند سرپھرے چھوڑ کر باقی سب محتاط ہیں یا کچھ فوج کے کانے بھی ہیں۔ وسائل بھی نہیں۔ سب سے بڑا پلیٹ فارم سیاسی کمیٹی ہے۔ جس میں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا۔
اب ایسے میں فوج کے لیے ، ایجنسیوں کے لیے ، تحریک انصاف میں اپنا ایجنٹ گھسانا کتنا ہی زیادہ مشکل ہے؟ اس شخص کی پروموشن انکے لیے کتنی آسان ہے؟ عمران خان کے ملاقاتی ہوں ، اسکی جماعت کے عہدیداران ہوں ، یا اسمبلی میں موجود اراکین۔ یقیننا کئی لوگ فوج کو رپورٹ کرتے ہوں گے۔ جس سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی گفتگو حرف بہ حرف صحافیوں تک پہنچ رہی ہوتی ہے کیا یہ فوج کے پاس نہیں پہنچ رہی ہوتی ہوگی؟ یقیننا جارہی ہے۔
اب آپ کا دماغ کئی لوگوں کی جانب سے مشکوک ہورہا ہوگا۔ اپنے اپنے خانے میں آپ دو چار مشکوک فٹ کرکے بیٹھے ہوں گے۔ لیکن موضوع یہ نہیں ہے۔ موضوع یہ سوال ہے کہ فوج یہ سب کیوں کرتی ہوگی؟ میڈیا کو جھوٹی خبروں کے لیے کیوں استعمال کرتی ہوگی؟ صحافیوں کو کیوں واٹس ایپ فیڈ کرتی ہوگی؟
یہ سوچیں کہ اقرار الحسن کا ایک سیاسی جماعت بنا کر اسے قومی اسمبلی کی اکثریت دلوا کر اس ملک کی سیاست میں کوئی بہت بڑی تبدیلی لانے جارہا ہے؟ یا شاہد آفریدی کے چند دوروں سے کیا پختونخواہ میں امن آجائے گا؟ نہیں۔ فوج کو بھی پتہ ہے اس سے انہیں کچھ حاصل نہیں ہونے والا۔
یعنی فوج یہ سب کیوں کرتی ہے؟ فوج سوشل میڈیا پر قابو پانے میں ناکام ہونے کے بعد اب سوشل میڈیا کو الجھائے رکھنے پر فوکس کرتی ہے۔ تاکہ کوئی ان سے سوال نہ کرے۔ انکی ناکامیوں کا ذکر نہ کرے۔ انکی طاقت کو چیلنج نہ کرے۔ الجھنے سے گریز کریں۔ فضول قسم کی سازشوں میں ہرگز یقین نہ کریں۔ بالکل بے فکر رہیں۔ اگر ن لیگ ، پیپلزپارٹی نہیں چل سکیں، اگر استحکام پارٹی نہیں چل سکی ، تو تحریک انصاف کا کوئی ممکنہ فارورڈ بلاک کیا اکھاڑ لے گا؟
بالکل غلط بات ہے مجھے خود عمران خان صاحب نے گورنر ہاؤس لاھور میں بلا کر تحریکُ لبیک سے مذاکرات کے لئیے بھیجا تھا جس کے بعد میں دو دفعہ سعد رضوی سے جیل میں ملا اور دھرنے میں ٹی ایل پی کی قیادت سے مذاکرات کئے جو رات گئے فائینل ہو گئے تھے ، جنہیں رات ایک بجے اعجاز چوھدری صاحب کے موبائل سے عمران خان کو مطلع کر دیا گیا تھا جنہوں اگلے دن لاھور آکراس کا اعلان کرنا تھا ، وہ لاھور آئے لیکن پھر جنرل فیض وغیرہ کے کچل دو کے مشورے مانے گئے اور انہیں شاھد رہ میں ٹریپ کر لیا گیا جہاں بہت خونریزی ہوئی ۔ اس کے بعد جب ان کا دھرنا دریائے چناب پہنچ گیا تو حالات مزید بگڑنے سے بچانے کے لئیے سعد رضوی کو اسلام آباد شفٹ کیا گیا ، اس دوران جنرل باجوہ کی مجھ سے چالیس منٹ بات ہوئی ، اس نے کہاکہ رانا ثناء اللہ نے دھرنے میں اپنے دوسو لوگ بھیجے ہیں اور وہ میرے خلاف قادیانی کا نعرہ لگا رہے ہیں اور رخ میری جانب موڑ رہے ہیں ،پھر مفتی منیب ، عقیل ڈھینڈی اور سیلانی والے فاروقی صاحب کو کراچی سے بلایا گیا تھا اور عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید کو بھیجا تھا تاکہ حالات کو بگڑنے سے روکا جائے۔اس رات ایک بجے پریس کانفرنس میں معاھدے کااعلان ہوا
Which party's vote bank is most likely to expand in Pakistan due to the government's defense successes against India in May 2025 and growing diplomatic relations, including the mineral deal with the United States?
#Pakistan#PoliticsToday 🇵🇰
عمران خان نے افغانستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسائل کو حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی آفر کی ہے ۔ آپ کے نزدیک دہشت گردی اور بارڈر پر کشیدگی کا مسئلہ کیسے حل ہو سکتا ہے؟
"ایک ہی بار کہہ دیں کہ پاکستان میں جنگل کا قانون نافذ ہے، یعنی جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔ پرامن احتجاج کرنے والوں پر گولیاں چلا دیں، یعنی آپ کو قتل کرنے لائسنس مل گیا ہے۔" کپتان عمران خان
ہر طرف لاشوں کے ڈھیر ہیں۔ ہم اسرائیل اور نیتن یاہو کو دہائیاں دیتے ہیں، مگر یہ نہیں دیکھتے کہ یہاں اپنے بھی کچھ کم نہیں۔وہ پرائیوں کو مارتے ہیں ظالم ہیں۔اور یہاں؟ یہاں اپنے ہی، اپنے خون سے زمین رنگین کرتے ہیں۔یہی فرق ہے ان میں اور ہم میں وہاں دشمن پہ گولی چلتی ہے، یہاں اپنی ہی عوام پہ۔
Imran Khan opposed military action in tribal areas for 20 plus years, Afghan Taliban respected him as a Man of Honor & principle! Would present TTP related violent crisis would have emerged if Imran was not removed in 2022?