قاسم خان کی گفتگو بھولنا مت 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
جب عمران خان روس گیا تھا!
عوام کو ریلیف دینے کیلئے, اپنی حکومت قربان کردی,
آج عمران خان جیل ناحق قید ہے, اور عوام ہر پیٹرول بم گرائے جا رہے ہیں,
پاکستانیوں اپنے لیڈر کو نکالنے کا وقت آچکا ہے!!
آبنائے ہرمز پاکستان کے لیے کھلا ہے سستا تیل پاکستان کو مل رہا ہے پھر تیل کی قیمتوں میں خوفناک اضافہ کیوں کیا جا رہا ہے خطے میں سب سے زیادہ مار پاکستان کی عوام کو پڑ رہی ہے اور مار باہر سے کوئی نہیں بلکہ حکومت پاکستان مار رہی ہے ۔
عمران ریاض خان
میرے سے یہ ویڈیو نہیں دیکھی جا رہی اگر اپ لوگ دیکھ سکتے ہیں تو دیکھ لیں مگر چیخیں مار کے میری طرح رونا مت
10 روپے مہنگا کرنے کی بجائے پانچ روپے سستا کر رہا ہوں پیٹرو ل🥹💔