کوئ اپنی مرضی سے چلا جائے اور جب واپس آئے تو 22 کلو کم ہو، کھچڑی داڑھی اگ آئ ہو، بات کو زبان ساتھ نہ دے۔۔۔۔۔ یہ اچھی مرضی ہے۔۔۔ @TalatHussain12 خود 2010 میں فریڈم فلوٹیلا نامی کشتئ میں پھنس چکے ہیں جو اسرائیل جا رہی تھی۔۔ اور ان کے بقول انہوں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا تھا۔۔ کسی نے تب نہیں کہا ہو گا کہ خود اپنی مرضی سے اسرائیل میں گھس گئے تھے۔۔ اور انہیں شاید اپنی تب کی حالت بھی یاد ہو گی۔۔ اللہ جانے کہ کیسی خرافات پل رہی ہیں اب ان کے ذہن میں۔۔
۱۔ عمران ریاض کمزور ہو گیا ہے۔
۲۔ عمران ریاض کا حراست میں وزن کم ہوگیا ہے۔
۳۔ عمران ریاض کو کہاں رکھا گیا تھا یہ بتائیں۔
۴۔ فلاں فلاں فلاں وغیرہ وغیرہ وغیرہ
شرم آنی چاہئیے چند بڑے ٹُوئیٹر اکاؤنٹس کو جو عمران کی واپسی کی خُوشی منانے کے بجاۓ اور مُشکل پیدا کررہے ہیں عمران کے لئیے۔ دُنیا کی کونسی قید ہے چار مہینے کی جس میں صحت بہترین رہتی ہے۔ دُنیا میں وہ کونسی قید ہے جہاں انسان نفسیاتی مریض نہیں بن جاتا اگر وہ عادی مُجرم نہ ہو تو۔ دُنیا کی وہ کونسی قید ہے جہاں ذہنی دباؤ کی وجہ سے انسان کا وزن کم اور چہرہ نہیں مُرجھا جاتا۔
مُجھے تو ایسے لگنے لگا ہے کہ خُداناخواستہ اگر عمران ریاض کا جنازہ آتا یا وہ کوما میں ہسپتال منتقل کردیا جاتا تو شائد چند لوگوں کو زیادہ خُوشی ہوتی۔
بس کردیں۔ اللہ کا واسطہ بس کردیں۔ چند لائیکس اور شہرت کے لئیے عقل سے پیدل باتیں کرنا چھوڑ دیں۔ آہستہ آہستہ ہی صحیح مگر چیزیں اگر بہتر ہورہی ہیں تو ہونے دیں۔
شُکریہ۔
امریکہ میں آئے روز پاکستانی مسلم فیملیز کا انڈین ہندو فیملیز میں شادی کا رجحان بڑھتا جارہا ہے۔
لطف کی بات تو یہ ہے کہ یہ شادیاں کوئی دل کے رشتے نہیں بلکہ دماغ کے ترازو کو مدنظر رکھتے ہوئے ہو رہی ہیں۔
شائد آپکو یہ جان کے حیرت ہو کہ ان شادیوں میں لڑکی پاکستانی مسلم ہوتی ہے اور لڑکا ہندوستانی ہندو ۔ جبکہ یہ پاکستانی مسلم لڑکیاں کوئی گھریلو ٹائپ کی لڑکیاں نہیں ہیں بلکہ ڈاکٹرز، انجئینرز،ریسرچرز، بینکرز اور وکالت جیسے نامور پیشوں سے منسلک ہیں ۔
جبکہ انڈین لڑکے جو کہ پاکستانی داماد بھی ہیں اس وقت امریکہ کی ٹاپ کمپنیوں پہ چھائے ہوئے ہیں ۔
اسکے برعکس پاکستانی لڑکوں کی اکثریت ٹیکسیاں چلاتی ہے گھروں میں بیویاں بھی ہیں اور باہر مفت کی ٹیکسی رائیڈ حاصل کر نے والی شادی شدہ اور غیر شادی شدہ خواتین سے جنسی مراسم بھی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
دوسری طرف ہندو ٹاپ پوزیشن پہ بیٹھا نوجوان چاہے بیوی پاکستانی مسلمان ہے لیکن اسکی کا وفادار ہے۔
نیو یارک سے نادیہ بتول کی آبزرویشن
حضرت عمر رضی اللہ کا دور خلافت ہے،
یمن کے مرکزی شہر صنعاء سے خبر ملتی ہے
کہ ایک نوجوان قتل ہو گیا
لیکن اس کے ذمہ دار کیفر کردار تک نہیں پہنچائے جا سکے۔
کچھ دن بعد ورثاء حاضرِ خدمت ہوتے ہیں
، امیر المومنین فرمان لکھواتے ہیں
کہ اتنے دن میں قصاص کی خبر مجھ تک پہنچنی چاہیے۔
تاریخ گزر جاتی ہے ، پھر ایلچی وہی جواب لاتا ہے کہ تاخیر ہے،
اب کی بار گورنر کا خط بھی ملتا ہے جس میں کچھ اس قسم کے الفاظ ملتے ہیں
کہ قاتل اکیلا نہیں ہے اور اس واقعے کے پیچھے ایک با اثر خاندان کا ہاتھ معلوم ہوتا ہے۔
اگر ان کے خلاف کاروائی کی گئی تو اہل یمن کے بپھر جانے کا خدشہ ہے،
سیاسی انتشار متوقع ہے۔
امیر المؤمنین عمر فاروق جواب لکھواتے ہیں :
لَوْ تَمَالَأَ عَلَيْهِ أَهْلُ صَنْعَاءَ لَقَتَلْتُهُمْ جَمِيعًا.
اگر تمام اہل صنعاء اس قتلِ ناحق کے زمہ دار ہوں
تو میں قصاص میں سارے شہر کو قتل کروا دوں گا!
(مؤطا امام مالک بروایت سعید بن مسیب)
پھر چشم فلک نے دیکھا کہ صنعاء کی جامع مسجد کے سامنے
ایک جان کے قصاص میں سات لوگوں کو قتل کیا گیا
جنہوں نے نوجوان کو فریب دے کرقتل کر دیا تھا،
کوئی بغاوت اٹھی نہ انتشار برپا ہوا!
وَلَكُمْ فِي الْقِصَاصِ حَيَاةٌ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ
تَتَّقُونَ ﴿البقرہ: ١٧٩﴾
عقل و خرد رکھنے والو! تمہارے لیے قصاص میں زندگی ہے اُمید ہے کہ تم اس قانون کی خلاف ورزی سے پرہیز کرو گے۔
یہ ہے دین اسلام۔ یہ تھے میرے نبی کے صحابہ۔ایسا انصاف تھا ہمارے خلفا کا۔
انکے دلوں میں رب کا خوف تھا آخرت کی فکر تھی ۔رب کو جواب دینا تھا
اور ایک ہم ہیں کہ افسوس۔
بھارت نے کینیڈا کی سرزمین پر قتل کیا اور کینیڈا اب اسکی امریکہ ، برطانیہ آسٹریلیا سے مل کر اسکی اینٹ سے اینٹ بجا رہا ہے۔۔
ہمیں دیکھئے بھارت نے ہمارے ملک میں اتنے دھماکے کئے اتنے سکھ مارے اور پھر بھی ہم نے بھارت کے ایک اشارے پر ایشیا کپ سری لنکا منتقل کر دیا اور اب اپنی ٹیم بھی بھارت بھیج رہے۔۔۔
کیا ہم کینیڈا کی طرح غیرت سے نہیں جی سکتے تھے؟
میرا ایک بھائی فوت ہو گیا ہے،میرے باقی بہن بھائی اور امی بھی بیمار ہیں۔
پلیز میرے پاپا کو چھوڑ دیں۔
عمار کے بھائی کی اپیل۔💔
سن لو حکمرانوں اس سے پہلے کہ اللہ سن لے ۔
اور جب اللہ کی بےآواز لاٹھی حرکت میں آتی ہے تو وہ بستیوں کی بستیاں اجاڑ دیتا ہے گناہ گاروں کے ساتھ بستی یا وطن کے نیک لوگ بھی عذاب کا شکار ہوجاتے ہیں
خدا کے لیے جتنے بھی پی ٹی آئی کے بیگناہ کارکن جیلوں میں ہیں انکے لیے درود شریف پڑھ کر دعا کردیں کیا پتہ آپکی دعا اللہ کو پسند آجائے۔
مراد راس کیا نو مئی والے دن احتجاج نہیں کر رہا تھا؟
اس نے ایک پریس کانفرنس کی،اور آج کل امریکیوں سے ملاقات کر رہا ہے۔
جبکہ عباد زیر حراست اور بچہ اسکا اس دنیا سے چلا گیا۔
پاکستان میں “صالحین “کا ایک طبقہ ایسا ہے کہ جو فلسطینی ، شامی ، عراقی ، افغانی اور کشمیری بچوں کی تصویریں لگا کر امت مسلمہ کے دکھوں کا ماتم کرتا ہے ، لیکن منافقت ، بزدلی یا بے رحم سیاست کا عالم یہ ہے کہ عمار کی مظلوم موت پر ان کے منہ سے دکھ اور رنج کے چند لفظ بھی نہ نکل سکے
"جب ننھے عمار نے اپنے گھر پولیس کو چھاپہ مارتے اور باپ کو گرفتار کر کے لے جاتے دیکھا تو وہ اتنا ٹوٹ گیا کہ 17 مئی کو سکول پیپر دینے گیا تو پورے پیپر پر "Papa, Papa" لکھ آیا
اس کو یہ خوف کھا گیا کہ اب پتا نہیں باپ کبھی واپس آئے گا یا نہیں۔
عمار کا جانا ہمارے خاندان کے دس گھر توڑ گیا"
عمار کے خاندان والوں کی یہ گفتگو ان تمام بےحس اور بےشرم لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو اس قومی سانحے پر مذاق کر رہے ہیں۔ 👇
عزت ماب چیف جسٹس جناب قاضی فائز عیسی صاحب آپ نے سپریم کورٹ کی آزادی کے متعلق جس مقدمے کو ٹی وی پر نشر کرنے کا حکم دیا ہے اس سے عوام کو کوئی دلچسپی نہیں ۔ اگر آپ واقعی عدلیہ کی عزت بحال کرنا چاہتے ہیں تو عمران خان کے مقدمے کو ٹی وی پر براہ راست دکھانے کا حکم کریں ۔۔۔ پھر دیکھیں
میں جاننا چاہتا تھا اس لیے ایک ایک کرکے میں نے ٹائم لائن دیکھی ، مجھے ندیم ملک صاحب، کامران خان صاحب، عاصمہ شیرازی صاحبہ، حامد میر صاحٻ سلیم صافی صاحب منصور علی خان صاحب منیب فاروق صاحب غریدہ فاروقی صاحبہ انصار عباسی صاحب اور سہیل وڑائچ صاحب وغیرہ کی وال پر عمار کے بارے میں اب تک کچھ نظر نہیں آیا۔