@MEPCOOFFICAL
ملتان جیل آباد کالونی میں عید والے دن سے لائٹ مسلسل جارہی ہے بار بار جھٹکے لگنے سے ہمارا یو پی ایس خراب ہو گیا ہے اور نیا فریج لیا تھا وہ بھی خراب ہو گیا ہے کوئی فون نہیں اٹھاتا
بہت پریشانی ہے قربانی کا گوشت بھی خراب ہو رہا ہے
1. The invitation code is [457 749 404].Copy the whole text to the clipboard.2. Tap the link below to open/install Snack. (recommend way)https://t.co/5JZhPDMb8v