@GFarooqi یہ ان جیسے صحافیوں کو اتنا غصہ تب کیوں نہی آتا جب سابقہ وزیراعلی کا گھر بکتر بند گاڑی سے توڑ دیا جاتا ہے’ لوگوں کو ننگا کرکے مارا جاتا ہے’سابقہ وزیراعظم پر گولیاں چلتی ہیں اور اسکو گھسیٹا جاتا ہے- انکے اپنے کولیگ صحافی کو مار دیا جاتا ہے- آپ جب تب ٹھنڈے تھےتو آج بھی ٹھنڈ دکھائیں