پہلے سنا تھا مسئلہ ۔۔ سیاسی نہیں ۔۔ دہشت گردی کا ہے ۔۔ اب کینٹینر نکلالنے پر پتہ نہیں کس پر پانی پھر گیا ۔۔
منیب صاحب @muneebfaruqpak پہلے یہ پتہ چل جائے کہ مسئلہ ہے کیا ؟ یا مسئلے کا پتہ لگنا ضروری نہیں ؟
"یہ ایک ابتدا ہے پاکستان کی نئی سیاست کی اور سہیل آفریدی پاکستان کی اس نسل سے تعلق رکھتے ہیں جس کے بارے میں عمران خان نے ایک دفعہ 90ء کی دہائی میں کہا تھا کہ ''میرے ساتھ چلنے والے لوگ ابھی اسکولوں میں پڑھ رہے ہیں''۔ اس وقت ڈیفینیٹلی سہیل آفریدی اسکول میں ہوں گے۔ سہیل آفریدی کو علی امین گنڈاپور سمجھنا غلطی ہوگی اور یہ غلطی میرا خیال ہے کہ ہمارا نظام کر چکا ہے۔ اسی لیے ہمارے اس بندوبست کو سمجھ نہیں آ رہی کہ سہیل آفریدی سے نمٹنا کیسے ہے"۔ حبیب اکرم
@HabibAkram
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
ٹیکسز کے خلاف مظاہرین کا 7 اکتوبر سے سوات موٹروے بند کرنے کا اعلان
خیبرپختونخوا میں ٹیکسوں کے خلاف مظاہرین نے 7 اکتوبر سے سوات موٹروے کو بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، سوات میں مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے مظاہرین نے احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کرد��ا۔مظاہرین نے کہا کہ احتجاج کے دوسرے مرحلے میں کسی قسم کے بل جمع نہیں کرائے جائیں گے۔
سلمان اکرم راجہ کا دو ٹوک موقف
ابھی تین گھنٹے سے زیادہ ہماری محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس سے میٹنگ ہوئی ہے ہم احتجاج کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے لانگ مارچ کے قائد سہیل آفریدی ہیں عمران خان نے ان کو مقرر کیا ہم ہر طریقے سے ان کو سپورٹ کریں گے ۔۔۔۔
کشمیریوں کے تین مہینے مکمل شٹر ڈاؤن رکھ کر مزاحمت کی ایک تار��خ رقم کی اور اب وہ دوبارہ 4 اکتوبر سے مکمل شٹر ڈاؤن کرنے جا رہے ہیں اور ساتھ ہی لانگ مارچ بھی ✊
انشاءاللہ پاکستانی عوام بھی اسی طرز پر 4 اکتوبر سے مزاحمت کا ایک نیا دور شروع کرے گی ۔۔
پاکستانی قوم کے لیے سبق ہے بس راستہ وہ پارلمنٹ اور جی ایچ کیو کی طرف جاتا ہے پھر دیکھیں سسٹم کیسے ٹوٹتا ہے ۔
🚨🚨کل سے فرانس میں طلبا تعلیمی اصلاحات کے لئے سڑکوں پر ہیں۔ان کی ب��ت نہیں سنی جارہی تھی۔
اس لئے انہوں نے دھیان دلوانے کے لئے روبیاکس میں واقع لیونارڈو ڈی ونچی کالج کو نذر آتش کر دیا۔
ایک پاکستان ہے جہاں طلبا کو سکولوں کالجوں میں زبردستی عدالت سے سزا یافتہ مجرم اشتہاری نوازکنجر کے بارے میں پڑھایا جا رہا ہے اور ساری قوم نہ بھول رہی ہے نہ پوچھ رہی کہ کہ عدالت کے سزا یافتہ کب سے لیڈر بننے گے ؟ عوام کو تو وہ تعلیمی بورڈ پھوک دینا چاہیے جو مجرموں کو سلیبس میں ڈلواتا ہے ۔لیکن ہماری بزدل قوم خودکشیوں کے لیے پیدا ہوئی ہے ۔
گردن سے پاؤں تک قرضوں میں دھنسے ملک کے اخراجات دیکھیے: سندھ میں عدالتی امور کی انجام دہی میں سہولت کا معاملہ، سندھ کابینہ نے ججز کے لیے 87 گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔
حکومتی وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرکے اس بات کا خود اعتراف کیا تھا کہ شریف حکومت-باجوہ اور عاصم منیر نے ملکر ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) کو پاکستان میں آباد ہونے کی اجازت دی تھی اور جی ایچ کیو نے اس سلسلے میں لیڈ رول ادا کیا تھا!
چنیوٹ کے محلہ قاضیاں میں لوفر، لفنگا نوجوان گھر کے باہر بیٹھی ذہنی معذور لڑکی کے کانوں سے سونے کی بالیاں اُتار کر بھاگ گیا، پہلے غیر اخلاقی حرکت بھی کی، ��عنت بے شمار ایسے بے شرم نوجوان پر۔۔!!
پاک فوج کے افغانستان پر ہر فضائی حملے میں بچے اور خواتین شہید ہورہے ہیں۔ پاک فوج اپنی ہی خواتین کی نیم برہنہ ویڈیوز بنا کر انہیں بی ایل اے سے منسوب کررہی ہے۔ پاک فوج اپنے مرنے والے سپاہیوں کی اموات چھپا رہی ہے۔ اب ان لوگوں سے باقاعدہ گھن آتی ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ خان، نورین بی بی سمیت پی ٹی آئی کے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی حراست کی شدید مذمت؛ تمام زیرِ حراست افراد کی فی الفور رہائی کا مطالبہ
کچھ دن پہلے اغواء ہوئے صوبائی وزیر فضل شکور کا واضح پیغام
میری ایک بیٹی ہے۔ اس کو میرے سامنے زبح کرو میں پھر بھی یہ کہو گا۔ کہ میں پہلے اپ سے آزادی لونگا۔ پھر اپ سے اپنی بیٹی کا پوچھو گا۔۔۔۔