جو لوگ کشمیریوں کے خلاف نفرت اور جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، ان کے سامنے حقائق پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ تاکہ غلط فہمیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا جواب سچائی سے دیا جا سکے۔
#RightsMovementAJK
کیا کشمیر میں تحریک بغاوت کی ہے ؟
کیا انہوں نے فوج پر حملے کئے ؟
جب یہ سب نہیں ہے تو دو سوال ہیں
ان پر گولی کیوں چلائی؟
اور
پی ٹی آئی جو خود پوچھتی رہی ہے کہ گولی کیوں چلائی ۔ کشمیریوں کے ساتھ اعلانیہ کیوں کھڑی نہیں ہے؟
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
گلگت بلتستان سے انقلابی مناظر 🔥❤️
یہ تاریخ پہلی بار لکھ رہا ہے,
کہ عمران خان اسوقت گلگت سے کراچی تک, بلوچستان سے خیبر تک واحد متفقہ اور انقلابی لیڈر ہے!!
صرف نشان بدلا ہے ایمان نہیں بدلا
گلگت بلتستان کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کے نشانات پر مبنی انتہائی زبردست AI ویڈیو۔
جس نے بھی بنائی ہے اسکو خراج تحسین ہے
ہمیں چلاس سے واپس کیا گیا اور واپس کرنے والوں کو باقاعدہ مخبری کی گئی تھی ذاتی تصاویر، گاڑیوں کی تصاویر اور تمام تفصیلات کے ساتھ جس سے بہت کم لوگ واقف تھے۔
تاہم گلگت بلتستان کے غیور لوگوں کے لئے پیغام یہ ہے کہ یہ کوئی عام الیکشن نہیں بلکہ یہ ایک ریفرینڈم ہے کہ کیا ہم لوگ غلام ہی رہیں گے یا اللہ کے آزاد انسانوں کی طرح حق کے فیصلے کریں گے اور پھر نتائج کی حفاظت بھی کریں گے۔
پورا پاکستان آپ کے ساتھ ہے، پورا پاکستان خان کے ساتھ ہے۔ بے خوف ہو کر پی ٹی آئی امیدواروں کو نہ صرف ووٹ ڈالیں بلکہ نوجوان بالخصوص ووٹ ڈلوانے اور انتخابی نشانات لوگوں تک پہنچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
اللہ ہم سب کا مددگار ہو
ارے او ہیرام نڈی کی پیدائش
تیری سفارش ہو اور بیچ میں کمیشن نہ ہو؟
یہ تو تیرے چھوٹے بڑوں کی غلیظ نسل کی توہین ہو گی۔ اور تو وزیر دفاع لگایا گیا ہے سالے کیا یہ بھی بھول گیا؟
ٹرانسفارمر ہی تو اس ملک کا مسلہ ہیں۔ جو کوڑے کرکٹ گٹر کے گندی کو وزیر مشیر بنا بنا کر کے آتے
مجبوری اور افلاس محبت کی ازل سے دشمن ہیں
وہ منڈی تھی کسے فرصت وہاں رشتے سمجھ پاتا
وہ کہتے تھے کہ مہنگا ہے، میں سستا بیچ آیا ہوں
ٹریفک سے اٹی گلیوں میں شہزادہ پڑا ہو گا
وہ اسماعیل تھا میرا ، میں بیٹا بیچ آیا ہوں
👇
اوورسیز پاکستانی کی یہ ویڈیو وائرل کیوں نہیں ؟
کمال میدان سجایا ہے, دلیر پاکستانی نے!!🔥
یہ ایک اورسیز پاکستانی, اِس وقت پی ٹی آئی آفیشل سجاد برکی اور پوری ٹیم پر بھاری ہے!🔥