❤️💯🤲🇵🇰
اَللَّـهُ وَلِىُّ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا يُخْرِجُـهُـمْ مِّنَ الظُّلُمَاتِ اِلَى النُّوْرِ ۖ
ترجمہ: اللہ ایمان والوں کا مددگار ہے اور انہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالتا ہے
سورۃ البقرۃ:آیت نمبر 257
Birrilant Star of Diriliş: Ertuğrul ,Kutluca Alpbaşi, Mehmet Pala from Turkey and Noman Shah (Famous Nasheed Artist) will be coming live today at 09:00 PM on National Youth Talent.The purpose of this session will be to promote the cause of love between Pakistan and Turkey
رابی صاحبہ کی کاوشوں کودیکھ کرانہیں دل سلام کرنے اوربے اختیارہوکرداددینے پرمجبورکرتاہے، کہ وہ یتیم بچوں کے سروں پرہاتھ رکھ کرہیروں کوتراش کر،ان کوبہترین تعلیم و تربیت دے کر،فنون ِ لطیفہ سکھاکرملک وقوم کی خدمت کے لیے تیارکررہی ہیں۔
~منیب عارفیؔ
ایسے لوگ جوخداکی رضاکے لیے خداکی مخلوق پررحم کریں خدااُن پرضروررحم کرتاہے،اوراُن کاسہارابنتاہے۔پھر جب کسی کاسہاراخدابنتاہے تواُس کوگرایانہیں جاسکتا۔
منیب عارفیؔ
@Rabipirzada@RabiPirzadaNGO