@uae2me Safety. Safety. Safety. Being a woman I can drive, walk safely in the middle of night. My shopping packages can wait at my door for days without being touched. And lot more.
Imran Khan’s sons #SulaimanKhan and @Kasim_Khan_1999 uncover some facts relating to Imran Khan’s treatment in jail, they call it “very bare minimum with the treatment of his eye” and they also expose the hypocrisy of the regime by posing as external peace brokers but conducting fascism inside Pakistan!
#ReleaseAndTreatImranKhan
واپس جاتے ہوئے JD وینس نے جب جہاز سے نیچے دیکھا تو کہا ہم نے تو ایران میں واقعی بہت تباہی پھیر دی
پائلٹ نے کہا پائن تُسی کراچی تو لنگدے پئے او ! ایثار رانا۔
@Isarrana1
میری بیٹی کی عید پر کال آنی تھی…
میں بہت پریشان تھا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ نہ داماد بات کروا رہا ہے اور نہ ہی بیٹی کی کوئی خبر ہے۔
عید گزر گئی… دل بے چین رہا، تو میں نے جہلم سے کراچی کی ٹرین پکڑی
اور بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن میں اپنے داماد کے گھر پہنچ گیا۔
جب میں نے داماد کو کال کی تو اس نے کہا:
“ہم کہیں گئے ہوئے ہیں۔”
مجھے شک ہوا، میں نے اہلِ علاقہ سے پوچھا کہ میری بیٹی اس گھر میں رہتی تھی…
تو انہوں نے بتایا:
عید سے کچھ دن پہلے ایک شادی شدہ لڑکی کا انتقال ہوا تھا،
اور اسے دفنا بھی دیا گیا ہے۔
جب نام پوچھا تو پتا چلا… وہ میری بیٹی “مسکان” تھی 💔
یہ ��ن کر میرے قدموں تلے زمین نکل گئی…
میں وہیں گر گیا… مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ میری بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہی۔
میں ایک بوڑھا باپ ہوں…
اتحاد ٹاؤن قائم خانی چوکی تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ہوں،
لیکن 10 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔
میری صرف ایک گزارش ہے:
میری بیٹی کی قبر کشائی کی جائے، اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں…
لیکن میرا دل گواہی دے رہا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔
😪 کیا کوئی ہے جو ایک بے بس باپ کے لیے آواز اٹھائے؟
میری ہڈیوں میں اب اتنی طاقت نہیں رہی…
📢 اگر آپ ��نصاف چاہتے ہیں تو اس آواز کو آگے پہنچائیں
@SAlwashahi The faith and resilience of the Muslims in the mosque when just before the Allah u Akbar, alerts were ringing and not a single person panicked and we continued with the isha prayers followed by taraweeh. Wallahi such a beautiful sight it was!
یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے
پرندے اس لئے زنداں کے گرد گھومتے ہیں
کہ ان کی ڈار کا اک بے گناہ قید میں ہے
ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب
غریب شہر ترا خیر خواہ قید میں ہے
#ReleaseImranKhan
اب ایسی سنجید خبریں آ رہی ہیں : جس خلائی شٹل پر نیل آرم سٹرانگ چاند پر گیا تھا اس سمیت تمام جدید مشنیُں اڈیالہ جیل پہنچائی گئیں اور خان صاحب کی آنکھ کا معائنہ کیا گیا، ناسا کے خلائی سٹیشن پر ویڈیولنک کے ذریعے دیکھایا گیا!! آنکھ پہلے سے بھی زیادہ بہتر کام کر رہی ہے وغیرہ ۔ خاندان کے لوگ اور پی ٹی آئی قیادت نہ اڈیالہ پہنچے نہ ہی خلائی سٹیشن پر !! الجبرا تو ہے نہیں سیدھی سی بات ہے جہاں اتنی جدید مشنیں لے کر گئے ساتھ ایک فیملی ڈاکٹر ل��جانے میں کیا مسئلہ تھا!