روٹی ایک خواب ہے، خالص پانی ایک خواہش ہے، اور کھانا ایک معجزہ ہے۔ جسم خاموشی سے مرجھا جاتا ہے، اور بھوک روحوں کو تباہ کر دیتی ہے۔🇵🇸💔
ہم اللّٰه تعالیٰ سے اس امت کی شکایت کرتے ہیں☝🏻
آوازِ فَلسطِین
مرکزی رکنِ شوریٰ کرین پارٹی خطیبُ الاسلام علامہ فاروق الحسن صاحب کی جانب سے وفد نے علامہ محمد ناصر مدنی صاحب سے اُن کی رہائش گاہ پر عیادت کی اور گلدستہ پیش کیا‼️
اکتوبر سے لے کر تاحال کرین پارٹی پر ہونے والے تاریخ کے بدترین کریک ڈاؤن پر اور مسجد رحمتہ اللعالمین لاہور کی بندش کے خلاف مضبوط آواز بلند کرنے پر علامہ مدنی صاحب کی حق بیانی کا شکریہ ادا کیا‼️