If our story touches your heart, please help us. Even if you can't donate, sharing our story could reach someone who can. Every share gives us hope. Thank you from the bottom of our hearts for standing with us.
https://t.co/QwJ85D6s0F
حافظ نعیم الرحمن نے آج سے ہی ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ قبول نہیں۔ نوجوان اس تحریک میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔
💔
Before you d!e, make sure to tell your children and future generations that you witnessed this era— When an 86year old man stood alone to defend Islam, while so-called Islamic countries were drowning in luxury and remaining silent!
#Khamenei
At 86, there is no greater gift. Being martyred after such a ripe, blossomed and great life, is a proof that Allah accepted him. May Allah place him in the ranks of the martyrs and strengthen the Ummah of Islam with a leader stronger than him. Āmīn.
With this loss, the Muslim Ummah lost a leader. HasbunaLlah wa ni'mal wakīl 🙏.
پاکستان کی جیلوں میں کوئی ایسا قیدی جس کا اس دنیا میں کوئی نہ ہو ، نہ رشتے دار اورنہ ہی دوست ، انت��ائی غریب اور مفلس ہو ، ایسے قیدی کو بھی کوئی سپرنٹنڈنٹ جیل ویسی قید تنہائی میں چند گھنٹے بھی نہیں رکھتا جیسی قید تنہائی میں مہینوں عمران خان کو رکھا گیا۔ کسی بھی بے یار و مددگار قیدی کے رشتے دار اسے ہفتے میں ایک بار ضرور مل لیتے ہیں لیکن یہ سہولت عمران خان کو میسر نہیں رہی ۔ کوئی عام قیدی بیمار ہوجائے تو اس کا فورا علاج ہوجاتا ہے لیکن عمران خان کو تین ماہ علاج سے محروم رکھا گیا
سب سے پہلے عمران خان کا فوری علاج شروع کیا جائے اور اس کی رپورٹ قوم کے سامنے رکھی جائے۔ جج صاحب کیا کررہے عمران خان کی85 فیصد بینائی چلی گئی ہے اور وہ 16 تاریخ کا حکم دے رہاہے اس کو تو فوری علاج کروانے کا حکم دینا چاہئے تھا۔
عمران خان کو medical ground پر فوری ضمانت دی جائے تاکہ وہ اپنی مرضی سے علاج کروائے ۔ وہ ملک سے جانے والا نہیں ہے۔ یہاں تو لوگ جعلی رپورٹس بنوا کر باہر بھاگ جاتے ۔
یہ رپورٹس سامنے کیوں نہیں لاتے کیا پتہ کوئی زہر دیا جارہا ہو جس کی وجہ سے بینائی متاثر ہوئی ہو۔
بیرسٹر اعزاز احسن
@therealaitzaz