Meeting lasted for 60 Mins & Khan Sb was comprehensively briefed on All Legal Matters including Al Qadir Trust Case. Overall found Khan Sb in Good Health; High Spirits & Exceptionally Strong Like Before. Eye Complication Continues with Major Impairment
کچھ سال پہلے میرےبچوں نے کہا آپ کو سوشل میڈیا پر لوگ گالیاں دے رہے ہیں انہیں بلاک کر دیں۔ بچوں کو سمجھایا کہ جس طرح مجھے کچھ کہنے کا حق ہے وہی سب کا ہے۔ اس لیے کوئی بلاک نہیں ہو گا۔ پچھلے چندُدن کی گالیاں دیکھ کر ایک دوست نے کہا انہیں بلاک کرو۔ عرض کیا، ہر گالی سنوں گا کیونکہ آزادئ اظہار و ابلاغ میرے ایمان کا حصہ ہے۔ جتنا یہ میرا حق ہے اتنا ہی پاکستان کے ہر شہری کا حق ہے۔ نہ کسی کو بلاک کروں گا نہ گالی دوں گا۔ محبت اور احترام سے دلیل دوں گا چاہے کوئی مانے یا نہ مانے۔
میں نے اپنی زندگی میں اس سے بھتر رمضان کا مقصد کسی کو بتاتے ھوئے نھیں سنا،
کمال ھے یہ شخص ، بڑے ، بڑے عالم دین اس کے پاؤں کی خاک نھیں ،
30 سیکنڈ میں 30 دن کی عبادت کا مقصد سمجھا دیا ، واہ رے میرے پیرو مرشد، جواب نھیں تیرا ، کوئ ثانی نھیں تیرا !
We have been informed that my father, Imran Khan, has lost most of the vision in his right eye, with reports indicating only 15% eyesight remains. This is the direct consequence of 922 days of solitary confinement, medical neglect (denied blood tests) and the deliberate denial of proper treatment in jail.
The responsibility lies squarely with the regime in power, the Army Chief and the puppets enabling this cruelty. This physical deterioration is happening under their orders, their watch and their responsibility. They have manipulated and warped the justice system in order to keep my father in solitary confinement.
My brother and I are still being denied visas to see our father as his health deteriorates. History will record this injustice.
We urge human rights bodies, legal institutions and democratic nations to confront this persecution and ensure those responsible face consequences.
As long as Imran Khan doesn’t bend the knee, they can’t win. And if they can’t win against Imran Khan, they can't survive.
The odds are stacked against them; all Imran Khan has to do is hold the position and let them collapse on their own; it may feel like forever in coming but it will be sudden.
All empires, dictatorship, and hybrids crack from within.
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان، انسانی حقوق کی توانا آواز اور معروف وکلاء ایمان زینب مزاری @ImaanZHazir اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ @AdvHadiali کی گرفتاری کے لیے پولیس کی جانب سے اعلیٰ ترین آئینی ادارے کے گھیراؤ پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے۔
یہ دونوں وکلاء لاپتہ افراد کی بازیابی، ماورائے عدالت تشدد، صحافیوں پر قائم جعلی مقدمات، غریب ریڑھی بانوں کے مسائل اور توہینِ مذہب کے الزامات میں گرفتار افراد کے حقوق کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں۔
ایسی کارروائیاں نہ صرف آزادیِ اظہارِ رائے اور منصفانہ ٹرائل کے آئینی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں، بلکہ پاکستان کے بین الاقوامی انسانی حقوق کے معاہدوں (مثلاً ICCPR) کی بھی صریح نفی ہیں۔
ہمارا مطالبہ:
ان کی گرفتاری کی کوششیں فوری طور پر ترک کی جائیں۔
انہیں مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔
تمام مقدمات میں شفافیت اور منصفانہ سماعت کو یقینی بنایا جائے۔
انسانی حقوق کی حفاظت ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، نہ کہ ان آوازوں کو دبانا۔
#HumanRightsPakistan #ReleaseImaanAndHadi #EndEnforcedDisappearances
یہ خاتون ہے جسے نوبل پرائس ملنا چاہیے۔ جتنا مرضی اس کو دبا لیں۔ یہ بے چاری چاہے ساری رات عدالت کے کلب میں رہے۔ مگر یہ اک دلیر خاتون ہے۔ یہ ان مظلوموں کے لیے کھڑی ہوتی ہے جن کے لئے ہمیں مین سٹریم میڈیا کو کھڑا ہونا چاہیے۔ ہم شرمندہ ہیں کہ ایمان مزاری وہ کام رہی ہیں جو ہمیں کرنا چاہیے۔ کیوں کوئ بغیر قانون کے اٹھایا جائے۔ اس خاتون کو اس طرح سے اسلاماباد عدالت سے آُ اغوا نہی کیا جا سکتا۔ ہم سب وہیں جا رہے ہیں۔ جج صاب کچھ شرم کریں۔ اور زاتی ضد نہ لگائیں۔ جج بنیں۔ ہم سب باہر کھڑیں ہیں۔
۔ عمران خان کون؟
۔ سچ کا سپاہی یا اقتدار کا راہی؟
۔ ضدی انسان یا کروڑوں دلوں کا حکمران؟
۔ آکسفوڈ سے اڈیالہ تک کی کہانی
مکمل ڈاکیومنٹری لنک :https://t.co/AuPZQEAzdr
لاہور پریس کلب کے معزز اراکین!
سالانہ انتخابات صحافی برادری کے مستقبل کا فیصلہ ہوتے ہیں۔
ہم وعدہ نہیں، عملی کام پر یقین رکھتے ہیں۔
آزاد صحافت، صحافیوں کے حقوق، فلاحی اقدامات اور
لاہور پریس کلب کے وقار کے تحفظ کے لیے
آپ کے ووٹ اور سپورٹ کے طلبگار ہیں۔
آئیں!
ذاتی مفاد نہیں، اجتماعی طاقت بنیں۔
آپ کا ایک ووٹ
صحافی کے حق، عزت اور آواز کے ساتھ کھڑا ووٹ ہے۔
ووٹ دیں، سپورٹ کریں
لاہور پریس کلب کو مضبوط بنائیں۔