@umarsaif سمجھے سے باہر بات ہے۔ ہر خرابی ہم میں ہی کیوں ہے۔ ان پر کوئی تبرا کس دے۔ دنیا سے اچھی اچھی باتیں ڈھونڈ کر لائیں گے اور اپنی قوم کی برائیوں سے موازنہ شروع کر دیں گے۔ ترکی اور روس کی برائیوں کی فہرست ہم سے کہیں زیادہ ہے۔
بس جن کو اپنی عزت اپنے وطن سے زیادہ عزیز ہو۔وہ نہیں دیکھ سکتے
اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو ۔
آیت 9 سورة جمعه
#JummahMubarak
@Mehmal نہایت ادب سے گذارش ہے۔ایسی بات سے مذہبی طبقات پھر سڑکوں پر ہو گے۔ موت کی سزا شریعت سے جوڑی ہے۔ ملک آگے کم انتشار کا شکار ہے۔ جو ایک اور مسئلہ کھڑا کر لیں۔
#MusharafVerdict
ایک دن حسن نوازکو لندن میں 10 ارب روپوں کے 1 Hyde Park کی خرید اور ملک ریاض کو زبردستی فروخت سمیت دنیا میں پھیلے اثاثوں کا حساب دینا ہوگاNCA نے ملک ریاض کے ساتھ civil settlement اور No admission of guilt کی کلین چٹ دی اورعمران خان کو شریفوں پر دھماکہ خیز ثبوت تھمائے، بڑی کہانی۰۰
We know you’re busy, so we’ll make it quick. Or, actually, you’ll make it quick! Get your hands on our brand NEW cookbook here 👉 https://t.co/2SWxrE3MoA
Yesterday we achieved another victory. Massive thank you to my team @mtkglobal, my trainer @dannyvaughan99 & to all fans and supporters. Onwards and upwards from here in sha Allah👆#FalconWaseem
#LahoreHighCourt
لندن کے ڈاکٹر نے بھی آخر میں یہ ہی کہنا ہے
اینوں لاہور لے جاؤ۔۔۔ مکافات عمل 🙄
باقی عدالت عالیہ۔ تو ان کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خالی جگہ پُر کریں؟