@syedubaid95@IamIhsanMarwat Haqeqat yahi he k tu ne apne chrey per darhi b esi leye raki he k koi patan teri izzat na lot ley. Hypocrite, I don't want to answer you, but then I thought I should tell you the truth.
@RShahzaddk فلسطینی بہت گندے لوگ ہیں افغانی ان کے سامنے بہت اچھے ہیں۔ وہ پاکستانی جو فلسطینی لوگوں کو پاکستان میں پروموٹ کرتے ہیں ان کا فلسطینیوں سےکبھی واسطہ نہیں پڑا۔خدارا ان لوگوں کو پاکستان سے دور رکھیں۔
🔴 چین میں عوام کو حفاظتی تدابیر سے آگاہ کرنے کے لیے مختلف ویڈیوز جاری کی گئی ہیں۔ یہ ویڈیوز روزمرہ زندگی میں احتیاطی اقدامات کو اجاگر کرتی ہیں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔
🚨اسے لازمی پھیلا دیں 🚨
ہمارے میڈیا پر یہودی پیسہ اس قدر لگا ہے کہ عدت کے معاملے پر قرآن پاک کی واضح آیات ہیں اس کے بجائے یہ کہتے جا رہے کہ سپریم کورٹ نے 39دن کی عدت مقرر کر دی سپریم کورٹ خلاف قرآن فیصلہ نہی دے سکتی ہے
قرآن میں مختلف عورتوں کی عدت مختلف بیان کی ہے جوان طلاق یافتہ عورت کی عدت سورة بقرہ کی آیت 228 کے مطابق تین حیض ہے
حاملہ عورت ہے تو سورۃ طلاق کی آیت نمبر 4 کے مطابق اس کی عدت وضع حمل ہے
اور اگر وہ بوڑھی ہے تو سورۃ طلاق کی آیت نمبر چار کے مطابق اس کی عدت تین ماہ ہے
اور بیوہ عورت کی عدت چار مہینے دس دن ہے اس پر البقرة کی آیت نمبر 234 ہے
آج یوتھیے بدعائیں اور خدا کے خوف کی بات کر رہے یہ ان کا ملتان کا جلسہ تھا سات نوجوان کچل کر مارے گے ڈی جے بٹ سٹیج سے اعلان کرتا رہا کہ ایمبولینس بھیجیں مگر شاہ محمود قریشی نے خاموش کروا دیا اور ملعون نیازی کی تقریر جاری رہی
وہ سات کیا کسی ماں کی اولاد نہی تھے ؟
اس وقت یہ سب یاد نہی آیا ؟
اسی لیے کہتا ہوں کہ یہ تو خود کسی کی بدعا کے زیر اثر ہیں