زندگی میں پہلی بار ایسی جنگ دیکھی ہے جس میں مکمل اسلامی جھلک ہے۔ ایک شہسوار گرتا ہے تو دوسرا جھنڈا تھام لیتا ہے۔ اللہ پاک ایران کو ہمیشہ سر بلند رکھے🇮🇷
کل رات ایرانی میزائل حملوں میں درجنوں اسرائیلی ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں، اسرائیل میں صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے اور تل ابیب تباہی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ 🇮🇱
یا اللہ رحم۔ تحریک لبیک کے مرکز مسجد رحمت اللعالمین سے موصول ہونے والی ان ویڈیوز کو پوسٹ کرنا بھی مشکل ہے لیکن صرف اس لیے پوسٹ کر رہا ہوں تاکہ لوگوں کو صورتحال کی سنگینی کا اندازہ ہو اور حکومت ہوش کے ناخن لے۔۔۔
جن امریکیوں نے عمران ریاض کو بتایا تھا کہ عمران خان کو رہا کروانے کے لیے دسمبر میں امریکہ سے ٹرمپ کی کال آئے گی انہوں نے ہی عمران خان کو بھی امید دلائی تھی۔ بس جب سے ٹرمپ کی کیمپین شرو�� ہوئی، عمران خان نے اسرائیل کی مذمت نہیں کی کہ کہیں ٹرمپ اور اسرائیلی لابی ناراض نہ ہو جائے۔
اس حساب سے آج صبح تک پاکستان کے ہر شہر پر بھارت کا قبضہ ہوگا 😂😂😂 ہم سمجھتے تھے کہ یہ نمونے صرف ہمارے یہاں ہی ہیں۔ بھارت تو اس بھانڈپن میں پرو پرو میکس ہے۔