مقبوضہ کشمیر میں 1 لاکھ 8 ہزار یتیم بچے اور 11 ہزار سے زائد خواتین کی تذلیل کیا عالمی ضمیر کے لیے کافی نہیں؟ 2026 میں بھی جاری "آبادیاتی جبر" اور مسلم تشخص کو مٹانے کی کوششوں پر انسانی حقوق کے علمبردار گنگ کیوں ہیں؟
#SelectiveHumanRights
⁉️⁉️⁉️⁉️⁉️⁉️
⛔️ *WHERE DO HUMAN RIGHTS GO WHEN INNOCENT CHILDREN BLEED?
⚠️Are *human rights only spoken for certain agendas* while innocent lives are ignored?
🚨👇👇🚨
#SelectiveHumanRights
Western media lectures world on human rights, yet stays silent when European countries export millions of euros in weapons to Israel.
But when Pakistan takes action against terrorism within its own borders, the same voices suddenly discover human rights.
#SelectiveHumanRights
*🚨🚨 پاک افغان بارڈر/فائرنگ اپڈیٹ/ بریکوٹ بیس /26فروری
پاک فوج نےچترال سیکٹر کے قریب افغان طالبان کی *بریکوٹ بیس* کو کامیابی سے نشانہ بنا کرتباہ کردیا ،سیکیورٹی ذرائع
پاکستان اپنی سرحدوں اور شہریوں کی حفاظت کو ہرصورت یقینی بنایا جائے گا
#INDvsZIM#PakAfghanBorder#deprem
پاک افغان سرحد پر پاکستان سیکیورٹی فورسز کے جوان کی دوٹوک وارننگ
افغانستان کی جانب سے کی جانے والی کسی بھی اشتعال انگیزی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ سرحدی خلاف ورزی، دراندازی یا کسی بھی مہم جوئی کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا
#PakAfghanBorder
علی پور کو آفت زدہ قرار دیا جائے۔
ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کو سیلاب کے علاقوں سے نکالا جائے۔
جو لوگ نکل آئے انکی بحالی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
#savealipur