پاکستان کی ترقی کا سفر جب بھی تیز ہوا، فوجی ادوار کا ذکر ضرور سامنے آتا ہے سیاست دانوں نے اگر کچھ کیا بھی ہے تو عوام کو مہنگائی، کرپشن اور مایوسی کے سوا کیا دیا؟
یہ نعرہ تو خوب لگاتے ہیں کہ "جمہوریت بہترین انتقام ہے"، مگر افسوس کہ اس انتقام کا نشانہ ہمیشہ غریب عوام ہی بنتی ہے.
@MianAdnan_007 خدا کے لیے اس جیسے اک کیس کو نشان عبرت بنا دیں ایسے حرام خوروں کو جب تک جزا اور سزا نہیں ملے گئی اسی طرح شریفوں کا اس ملک میں چلنا پھرنا مشکل ہوتا رہے گا اور ان چھ معصوم مقتولین کو ضرور انصاف ملنا چاہیے تاکہ عوام کو پتہ چلے کہ یہ ملک انسانوں کا ہے حیوانوں کا نہیں. دل بہت دکھی ہے
السلام عليكم
جب انسان میں عاجزی پیدا ہو جاتی ہے تو اسے بھلائی کرنے کی عادت ہو جاتی ہے اور ایسے انسان کا الله پاک کبھی برا نہیں ہونے دیتا، دعا ہے کہ الله پاک آپ کی صحت، عمر, عمل اور رزق میں برکت عطا فرمائے آپ کو اور آپ کے پیاروں کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے.
آمین یارب العالمین
السلام علیکم
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحیٰ کے پر مسرت لمحات بہت بہت مبارک ہوں، اللّه تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ ہمیشہ خوش رہیں اور ایسی ہزاروں عیدیں آپ کو نصیب ہوں.
آمین یا رب العالمین
منیر احمد مرزا