پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے وفد نے ریاض میں ہونے والے HRALS سیزن 7 (2025) ریاض کے دوران سعودی عرب کی اہم ریکروٹمنٹ کمپنیوں کے ساتھ متعدد عملی اور نتیجہ خیز شراکتیں قائم کیں۔
ان معاہدوں کا مقصد پنجاب کے ہنرمند نوجوانوں کے لیے بین الاقوامی روزگار کے نئے راستے ہموار کرنا ہے۔
1/5
چیئرمین PVTC نے کہا کہ ایسے اقدامات نوجوانوں کے لیے ہنر مندی اور بیرونِ ملک روزگار کے مواقع بڑھانے میں سنگِ میل ثابت ہوں گے۔
صدر ڈسٹرکٹ بورڈ آف مینجمنٹ فیصل آباد جناب مزمل سلطان نے چیئرمین PVTC کے وژن کو سراہا۔
4/4
فیصل آباد کے شہری اب لاہور یا اسلام آباد جانے کے بجائے اپنی دہلیز پر ہی SVP اسیسمنٹ کروا سکیں گے۔
یہ مرکز پنجاب کے بڑے اضلاع میں PVTC کے تحت قائم کیے گئے دیگر تکامل اسیسمنٹ سنٹرز کا حصہ ہے۔
3/4
تکامل اسیسمنٹ ان امیدواروں کے لیے ہے جو سعودی عرب میں روزگار کے لیے جانا چاہتے ہیں۔ 🇸🇦
سعودی عرب نے مخصوص پیشوں کے لیے Skill Verification Program لازمی قرار دیا ہے، جس کے تحت امیدواروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا جائزہ لیا جاتا ہے۔
2/4
آج 11 نومبر 2025 کو ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ فیصل آباد میں تکامل اسیسمنٹ سنٹر کا افتتاح چیئرمین پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل جناب خالد مسعود چوھدری نے کیا۔
یہ مرکز HVACR، ٹیلرنگ اور یونیک آپریشنز ورکر کے تین ہنر مند شعبوں کے لیے قائم کیا گیا ہے۔
1/4
The 5-day Audit & A/Cs Trng. concluded today at the Pakistan Audit & Accounts Academy with participation from #PVTC officers across Finance & Audit.
MD PVTC Ms. Samia Saleem addressed the GM Ops., RMs & AMs, emphasizing transparency, accountability, and institutional efficiency
A 3-day Skill Upgradation Training on “E-Bikes & Upgraded Features of New Models” concluded at STTI in collaboration with @atlashondapk
🎓Certificates were awarded by CCHM. #PVTC Mr. Khalid Masood Ch. who appreciated the initiative for strengthening PVTC’s instructional capacity
A high-level meeting held between Hon. Chairman PVTC and Mr. Naseer Khan Kashani, MD OEC, joined by Mr. Akmal Khan, ED OEC and Ms. @Nawazbushra1.
Discussions focused on Japanese & Korean Language ToT for PVTC instructors and expanding overseas job opportunities for graduates. 🌍
MD PVTC, Ms. Samia Saleem (PAS/BS-19), visited @vtigreentown, appreciating the training environment & engaging with trainees of multiple trades.
She observed Halal Butcher recruitment demos for jobs in KSA—showcasing PVTC’s role in linking skills to global opportunities.
#PVTC