میرا بھائی تو نہیں ملا نہ ہی اس کا ہمیں آتا پتہ ملا کہ وہ زندہ سلامت ہے یا نہیں۔
لیکن جسٹس امجد رفیق صاحب نے جس دلیری سے سماعت کی ہے میں انکا بہت شکر گزار ہوں
آپ سب سے میری درخواست ہے: اس ٹرینڈ کو ٹاپ ٹرینڈ بنائیں تا کہ دلیر ججز کو پتہ ہو قوم ساتھ کھڑی ہے
#شکریہ_جسٹس_رفیق
منع کردیا محمد نے تو کدھر جاو گے ۔؟
بیگناہ فلسطینوں پہ ہونے والے ظلم و ستم کیخلاف ڈرامہ سیرل صلاح الدین ایوبی کا پروڈیو سر بھی رو پڑا ۔
تمام pti ہینڈلز سے درخواست ہیکہ خدارا فلسطینیوں کے حق میں بھی ایک لائن لکھ دیا کریں
پٹواری نا بنیں۔😥
سُنا ہے کہ میڈم CM کی مقبولیت بڑھ چکی ہے ؟ ابھی دیکھ لیتے ہیں کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟ عمران خان کو لائیک اور ری ٹوئیٹ کیجئے ، مریم نواز شریف کے لئے کمنٹس کیجئے ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇
کوٸی بھی وقاص امجد کے لیے اواز نہیں اٹھا رہے ہیں کیوں کہ یہ لڑکا ایک مڈل کلاس سے ہے۔
بیچارا 5 دن سے عاٸب ہے، کوٸی آتا پتا نہیں، کسی گاڑی کی ڈگی یا زمینی پانی کی ٹینکی میں رکھا ہوگا
ڈاکٹر شہباز گِل کے بھائی کے لئیے آواز اٹھائیں۔
ڈاکٹر گِل نے عورتوں کے لئیے بھرپور آواز اٹھائی تھی۔ خان صاحب کی رہائی کے لئیے بھرپور کوشش کر رہے ہیں جسکا یہ نتیجہ ہے کہ انکے بھائی کو اٹھایا گیا ہے۔ آواز اٹھائیں اِس نانصافی کے خلاف۔
ڈاکٹر @SHABAZGIL وہ انسان ہے کوئ بھی اٹھایا گیا گرفتار ہوا انھوں نے آواز اٹھائ آج ان کا بھائ غائب ہے جس کا سیاست سے کوئ تعلق نہیں اس کے لیے سب آواز اٹھائیں کہ انھیں جلد از جلد رہا کیا جائے
صنم کو زبردستی مزید ریمانڈ لینے کے لئے اے ٹی سی کورٹ کی بجائے سیشن ڈسٹرکٹ کورٹ لے کر گئے وہاں کے جج نے ریمانڈ دینے سے انکار کیا اور کہا اے ٹی سی کورٹ لے کر جاؤ۔۔۔
پچھلے ایک گھنٹے سے لے کر نکلے ہوئے ہیں ابھی تک نہیں پہنچے نا ہی صنم تھانے میں ہے۔۔۔سب آواز اُٹھائیں انہوں نے صنم کو کہاں غائب کیا۔۔۔؟؟
اظہر مشوانی @MashwaniAzhar کے دونوں بھائیوں کو اغوا کر لیا گیا ہے,تمام لوگ آواز اٹھائیں ہو سکتا ہے لاہور بھی کوئی اسلام آباد والے ججز کی طرح چیسے شاعر فراد کے اغوا پر ایکشن لیا گیا تھا،کوئی لائیور میں بھی ایکشن لے لے.
آپ لوگوں کی تھوڑی سی مدد درکار ہے میرا اکاؤنٹ بہت زیادہ رپورٹ ہو رہا ہے وائلیشن آرہی ہے
آپ میری جب بھی کوئی ٹویٹ دیکھیں برائے مہربانی ریٹ ویٹ اور لائک کر دیں ۔۔
تھوڑے دن کے لیے تاکہ اس کی ریچ دوبارہ سے بحال ہو سکے اور وہ لیشن ختم ہو سکے 🙏
باقی آج خوشی کے دن پر جو جو مجھے فالو کرے گا سب کو فالو بیک ملے گا
ایاک نعبد ویاک نستعین سے شروع کرتا ہوں
دل کی کچھ باتیں کھلی اپ کے سامنے کرتا ہوں ،
انسان ہونے کے ناطے اکثر و بیشتر جس طرح میرے اوپر لغو الزامات اور پروپگنڈا کیا جاتا ہے میں بھی گوشت پوست کا بنا ہوا انسان ہوں غصہ بھی اتا ہے ضد بھی اتی ہے انا بھی ہے انسان بھی ہوں اور پختون بھی ہوں اسی لیے کبھی کبھار غصے میں کچھ کہہ جاتا ہوں لیکن جب میری نظر اڈیالہ جیل میں بیٹھے 72 سالہ بے گناہ معصوم مظلوم میرے مرشد کی طرف جاتی ہے تو یہ انا غصہ اور ضد ریت کی طرح ہاتھ سے نکل جاتا ہے چونکہ میرے خون میں وفا ہے اور اللہ نے زندگی ایک ہی دی ہے جس میں مجھے اپنے رب کے علاوہ کسی کا ڈر نہیں کسی عہدے پارٹی سیٹ کی کوئی لالچ نہیں اور سب سے بڑھ کر جو عزت مرتبہ مقام مجھے میرے رب نے خان کے نام پر دیا یہ ان ووٹوں کے مین��یٹ سے ہزار گنا بڑا ہے دنیا کے جس کونے میں جاؤں جس محبت اور عقیدت کا لوگ اظہار کرتے ہیں یہ مجھے احساس دلاتا ہے کہ یہ ذمہ داری میرے کندھوں پہ ہے نہ مجھے نشست کی ضرورت ہے نہ عہدوں کی نہ پارٹی کی میری زندگی کا مقصد پاکستان کی انے والی نسلوں کے لیے خان کے نظریے کا تحفظ کوئی لیڈر یا رہنما بننے سے زیادہ میں ایک سپاہی ہوں جو اپنے مرشد کے لیے جسے رہنما کہتے ہیں میں صرف اپنے مرشد کے لیے اور پاکستان کی قوم کے لیے انا ضد اور غصہ اور میرے ساتھ ہوئی زیادتیاں سب کو بھلا کر اپنے مرشد کے ایک اشارے کے لیے تیار کھڑا ہو اور میں اپنی قوم کو سرپرائز دوں گا اس تحریک کو اس لیول تک لے کے جاؤں گا کہ اللہ کے فضل سے میرا خان مجھے کہے گا یہ میرا شیر کدھر ہے میری نظریں اڈیالہ کی طرف لگی ہوئی ہیں میرے کان ہم تن گوش ہیں اپنے مرشد کے ایک لفظ پر اور پاکستان کی قوم یاد رکھیں میں اپ کی محبتوں اور امیدوں کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا