ہیلپ لائن 1799 کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے، جبکہ 15 کو این سی سی آئی اے کی ہیلپ لائن سے منسلک کر دیا گیا ہے۔
شہریوں کے مسائل فوری طور پر سنے جائیں اور ان کے حل کے لیے بروقت کارروائی یقینی بنائی جائے، اسی مقصد کے تحت ادارے کے ڈیجیٹل نظام کو مزید مؤثر اور بہتر بنایا گیا ہے۔
ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی
#DGNCCIA #NasirRizvi #CyberCrime
مہنگائی سے پریشان عوام کے لیئے اچھی خبر
کراچی پورٹ پر 51 ہزار میٹرک ٹن گندم پہنچ گئی
آٹے کی قیمت میں کمی کے امکانات روشن ہوگئے،آٹا سستا ہونے کا امکان
کراچی پورٹ پر 51 ہزار میٹرک ٹن گندم پہنچ گئی
کراچی پورٹ ٹرسٹ پر حری جہاز ایم وی گوکووا ایم پہنچ گیا
جہاز آج دوپہر 12 بجکر 25 منٹ پر کراچی پورٹ پہنچا
جہاز 51 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر بحری جہاز ایم وی گوکووا ایم برتھ 16 اور 17 پرلنگراندازہوا
دوسرا بحری جہاز ایم وی گریٹ رینبو 59 ہزار 132 میٹرک ٹن گندم لے کر 3 نومبر کو پہنچے گا۔
دونوں جہازوں پر مجموعی طور پر ایک لاکھ 10 ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم موجود ہے
بشیر زیب! دیکھ لو، یہ ہے بلوچستان، جہاں بلوچ اساتذہ وطنِ عزیز پاکستان کے ترانے کی گونج میں تعلیم دے رہے ہیں۔
کہا تھا نا! تمہاری بدبودار بندوقیں اور دہشت گردی بلوچ قوم کو تعلیم حاصل کرنے سے نہیں روک سکتیں۔
ہم نے تو پہلے کہا تھا کہ سینیٹ میں سینیٹر صاحب کا یہ غصہ تجاوزات کے خلاف آپریشن پر نہیں بلکہ پشاور رنگ روڈ پر قائم تجاوزات کی زد میں آنے والے جے یو آئی سیکرٹریٹ کو بچانے کی دھمکی ہے
مولانا فضل الرحمان اچھے آدمی ہیں۔ وہ قبضے وغیرہ بالکل پسند نہیں کرتے۔ انہیں یہ حدیث مبارکہ معلوم ہے کہ جس نے جتنی زمین پر قبضہ کیا وہ قیامت کے روز طوق بنا کے گلے میں لٹکا دی جائے گی۔
مجھے امید ہے انہیں جیسے ہی پتا چلے گا کہ صوبائی سیکرٹریٹ تجاوزات پر ہے وہ اس زمین کو فوری خالی کر دیں گے کہ بھلا درویش کا قبضے سے کیا تعلق؟
مجھے یہ بھی امید ہے جے یو آئی کا سوشل میڈیا یہ ٹرینڈ نہیں چلائے گا کہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کر کے دکھاؤ
امریکی مڈٹرم الیکشن کے دوران کئی امیدواروں کے سوشل میڈیا پروموشن کیلئے بھارت میں لوگوں کو پوسٹ کرنے کے پیسے دئیے جا رہے ہیں (نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ) ایک شخص نے بتایا کہ اسے ایک پوسٹ کرنے کے پندرہ ڈالر (چار ہزار روپے) ملتے ہیں یہ پڑھ کر سر فخر سے بلند ہوگیا کہ امریکی جو کام بھارتیوں میں چار ہزار میں کراتے ہیں اس کام کا پاکستانی صحافیوں کو چھ لاکھ معاوضہ دیا جاتا ہے اور وہ پھر بھی انکاری ہیں
یہ رکشہ ڈرائیور سمجھ رہا تھا کہ اب بھی خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت ہے، جس میں رکشہ پر PTI جھنڈا لگا کر چرس خفاظت سے بیچی جا سکتی ہے۔
لیکن گورنر راج میں ایسا ممکن نہیں، یہی وجہ ہے کہ چرسی ٹولا آج کل پاگلوں کی طرح گالیاں نکال رہا ہے۔
عمران خان کا حامی ہو اور مجوسی ہو اور حرامی نہ ہو اور یہ ہو ہی نہیں سکتا
کیونکہ جمی ورک نے ایک فیک تصویر اپلوڈ کی ہے اور اس کے عین تھلے ایک کمیونٹی نوٹ بھی لگا ہے جس میں بتلایا گیا ہے کہ یہ “ کُوڑا “ گٹے جوڑ کر جھوٹ بول رہا ہے
لیس لسوڑے دی ۔۔۔۔
فرانسیسی سڑکوں پر احتجاجی تحریک مزید تیز!
4 ارب یورو کا فنڈ بھی طلبہ کا غصہ ٹھنڈا نہ کر سکا
فرانس میں طلبہ کےاحتجاج نے شدت اختیارکرلی،طلبہ رہنماؤں کا احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا اعلان، کہتےہیں تمام مطالبات تسلیم نہیں کئے گئے، حکومت کی جانب سے اعلان کردہ مراعات میں کلاسوں کا حجم محدود کرنا،تعلیمی عمارتوں کی تزئین و مرمت کیلئے4 ارب یورو کے قرضوں کی پیشکش،جامعات میں داخلوں کے نظام میں تبدیلی سمیت متعدد اقدامات شامل ہیں۔
جنرل باجوہ کے ساتھ صبح سے شام تک آپ بیٹھے رہیں اہم ترین لوگوں تک آپ کی رسائی ہو 20 سال سے زائد اہم ترین چینل کے پرائم ٹائم شو سے بھی ہٹائے نہیں جائیں اور اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے محسن نقوی کے ساتھ مل کر اہل خاندان سمیت میچ بھی انجوائے کریں۔۔لیکن ٹاوٹ دوسرے صحافی ہیں 😜
فخر درانی کی تہلکہ خیز سٹوری —🚨
منصور علی شاہ کے چیف جسٹس نا بننے کی وجہ 12 جولائ کے فیصلے کے بعد اپنی بیگم کو کیا گیا ایک میسج تھا
جسٹس منصور علی شاہ نے فیصلہ سنانے کے بعد اپنی بیگم کو واٹساپ میسج کیا کہ
میں نے آپ کے لیڈر کا کام کر دیا ہے
1/2👇
بشام، شانگلہ میں مسلم لیگ (ن) کا تاریخی جلسہ
عوام کے بے مثال سمندر نے گورنر راج کے حق میں واضح عوامی ریفرنڈم کا فیصلہ دے دیا۔
شانگلہ کے غیور عوام نے واضح کردیا کہ وہ خطے میں صرف تعمیر و ترقی، تعلیم، صحت اور روزگار کی فلاح چاہتے ہیں۔