ہمارے بھائی اور دوست سمیع ابراہیم کو امریکی ایمبیسی کی مداخلت پر رہا کر دیا گیا۔ عمران ریاض کی رہائی کی بھی ہم اپیل کرتے ہیں۔ شہباز گل
#SamiIbrahim#ImranRiazKhan#ShahbazGiLL@SHABAZGIL
https://t.co/dev7qR63jo
پاکستان میں جس طرح کی چیزیں اب ہو رہی ہیں، اس کا تو کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا، ملک میں جمہوریت ختم ہوگی ہے، اسلیے میں اپنی سپریم کورٹ کے 15 کے 15 ججز سے اپنی عوام کی طرف سے اپیل کرتا ہوں کہ تاریخ آپ کا کردار یاد رکھے گی، اب تک تو لگ رہا ہے کہ آپ اپنی طاقت، آزادی طاقتور کے سامنے ختم کرتے جا رہے ہیں لیکن جس طرح ہمارے بنیادی حقوق سلب کیے جا رہے ہیں، اس پر آپ کو سٹینڈ لینا پڑے گا۔ عمران خان
عمران خان صاحب سے کئی ماہ بعد آج ملاقات ہوئی۔ میں نے بار بار یہ سوال دہرایا کہ آپکی جماعت ٹوڑ دی گئی ہے، انتظامی ڈھانچہ ختم کر دیا گیا ہے، کئی لوگ روپوش ہیں، مقدمات کا انبار ہے، آپکو الیکشن نہیں لڑنے دینگے، آپکی line of communication کاٹ دی گئی ہے، اب آپ کیا کرینگے؟ میں اپنے عوام اور اللّہ کی مدد کا انتظار کروں گا، عمران خان کا جواب
اتنی ریاستی طاقت اور توڑ پھوڑ دیکھنے کے باوجود عمران خان کا آج اعتماد ناقابل یقین تھا۔
Dear @etribune , can you please share why you deleted the poll you posted? Is it because PTI was winning with 95% votes? Please don't be dishonest, you know whole Pakistan is with Khan
#IamWithKhan
In our blog published today, we explore how #Blockchain and #Web3 are transforming philanthropy.
Check out this 🧵 and read it in full here: https://t.co/KLhyIfeOnc
پرسوں میٹنگ میں ایجنسیوں نے حکومت کو رپورٹ دی ہے کہ پہلے عمران خان 65 فیصد پہ جيت رہا تھا اب 71 فیصد پہ ہے۔ شیخ رشید
#imrankhanPTI#SheikhRashid@ShkhRasheed
https://t.co/Ej3petQoJX