پی ٹی ایم کی مرکزی کمیٹی کے رکن زبیر شاہ آغا کو آج، جبکہ ضلع شیرانی کے کوآرڈینیٹر عثمان شیرانی اور پی ٹی ایم اسلام آباد کے ساتھی محمد شعیب خان کو گزشتہ دنوں جیل سے رہائی ملنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
خصوصی طور پر تحریک کے تمام ساتھیوں اور ملت کے ان باشعور اور وطن دوست افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے قید ساتھیوں کی رہائی کے لیے عدالتوں، وکلا، بین الاقوامی تنظیموں، میڈیا اور ہر ممکن فورم پر بھرپور جدوجہد کی، اور ساتھ ہی اپنے ملت اور وطن کی آواز کو زندہ، مؤثر اور متحرک رکھا۔
@topfans
#PashtunTahafuzMovement
#ZubairShahAgha
and political prisoner, urgently needs medical care. Denying timely treatment to an elderly detainee is a serious humanitarian concern. He must be transferred to a hospital immediately.
#SaveHajiSamad
آرٹیکل 25 آئین پاکستان۔ پاکستان میں انسانی حقوق اور مفت قانونی امداد کے حوالے سے مدد حاصل کرنے کے لیے درج ذیل سرکاری اداروں سے رجوع کیا جا سکتا ہے
#SaveHajiSamad
انصاف اور قانون کی بالادستی ہر جمہوری اور مہذب معاشرے کی
بنیاد ہیں جس کے ذریعے ایک مساوی، محفوظ اور پرامن ماحول تشکیل پاتا ہے۔ آئین پاکستان کا آرٹیکل 25 تمام شہریوں کے قانون کی نظر میں مساوی ہونے اور بلا امتیاز انصاف تک رسائی کی ضمانت دیتاہے.
#SaveHajiSamad
جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین بازار میں پشتون شاعر گیلامن وزیر کی دوسری برسی کے موقع پر ایک یادگاری اجتماع منعقد کیا جا رہا ہے،
جس میں مقامی افراد، کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ شرکت کر رہے ہیں تاکہ انہیں خراجِ عقیدت پیش
#StateKilledGhilamanWazir
افغانستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر نور الحق حافظ، جو یورولوجی ڈیپارٹمنٹ، ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کے سینئر ترین پی جی آر (Postgraduate Resident) ہیں، کو پنجاب پولیس نے آپریشن تھیٹر (OT) سے دورانِ ڈیوٹی گرفتار کر لیا۔
اگر کسی بھی معاملے میں قانونی کارروائی درکار تھی تو انسانیت۱ /۲
#PashtunJirgaGermany#پی ٹی ایم سوشل میڈیا ٹیم ایک ہیش ٹیگ چلا رہی ہے تاکہ جرمنی میں پشتون جرگہ کو اجاگر کیا جا سکے
جرمنی جرگہ 11 اکتوبر پشتون قومی جرگے کی
حمایت میں ہو رہا ہے
جرمنی کا جرگہ پشتون قوم اور وطن کی خدمت کے لیے سرگرمیوں میں یکجہتی اور ہم آہنگی کے اقدامات بھی
پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے مرکزی رکن زبیر شاہ آغا کو گزشتہ روز بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے کے باعث پاکستانی پولیس نے گرفتار کیا تھا، جن پر 24 گھنٹے بعد تھری ایم پی او (3MPO) کے تحت مقدمہ قائم کر دیا گیا۔
1/1
ماہرنگ بکوچ نہ صرف بلوچ قوم کی بلکہ تمام مظلموں کی آوازہ ہے اگر مظلوم قوم کمزور ہوا تو سمجھ جائے ایک ایک کر کہ سب کمزور کیاجائے گئے اسلیے اپنی ضمیر کی سنو آواز آٹھاو اس ظلم اس جبر کہ قانون کہ خلاف علی وزیر سمیت پښتون ہر مظلوم کو متحد ہونا چایئے اس یزیدی حکمرانو
@MahrangBaloch_
بند کمروں کی عدالتیں کبھی انصاف نہیں دیتے وہ صرف جرنیلوں کے خواہیشات پرفیصلہ سناتے ہیں ۔عمر قید کی سزا دو یا پانسی پر لٹکاؤ ،مگر سچ یہ ہے کہ تیری جھوٹی کہانی میں تیری ہی شکست عیاں ہے ۔
#ReleaseMahrangBaloch#ReleaseBYCLeaders
گزشتہ سات دہائیوں سے بلوچستان میں جاری مسلح جدوجہد کے بعد ڈاکٹر مہرنگ بلوچ نئی بلوچ نسل کے لئے پرامن جدوجہد کا استعارہ بن کر اُبھری تھی لیکن ایک جھوٹے اور بےبنیاد مقدمے میں ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اور دیگر BYC رہنماؤں کو عمر قید سُنا کر ریاست پاکستان نے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار دی ہے
کل سے یہ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ۔۔اگرچہ اس کے ساتھ جو لکھا جا رہا ہے بات وہ نہیں لیکن ایک عورت کے ساتھ اس طرح کا سلوک یقینا انسانیت کی تذلیل ہے اور ہم کل بھی کہہ رہے تھے اور آج بھی کہہ رہے ہیں کہ طالبان 1 ہو یا طالبان 2 ۔۔عورت سے متعلق نظریات اور فیصلوں کے حوالے سے آج بھی۱/۲
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر اسیران کی انصاف کے تقاضوں کے خلاف فیس لیس ٹرائل کے خلاف رہنماوں کی فیملیز کا ہدہ جیل کوئٹہ کے باہر دھرنا
ماہ رنگ بلوچ اور دیگر کا کہی روز سے جیل کے اندار احتجاج جاری ہے
پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کے خلاف اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت سے دوبارہ وارنٹ جاری کر دیے گئے حالانکہ ہم ہر پیشی پر عدالت میں حاضر ہوتے ہیں اور قانون کے مطابق پیش ہوتے رہے ہیں۔
ہم بار بار یہ کہہ چکے ہیں کہ یہ مقدمات 2023 سے چل رہے ہیں، مگر آج تک کوئی پیش رفت ۲/۱