حکومت کی جانب سےکارواں کو روکنےکے لیئےجلسے گاہ میں رکاوٹیں ڈالی گئی جس پرسپاف ضلع حیدرآباد نواب چانڈیو نے کاردار تاروں کو اکھاڑ کر راستا صاف کیا جس کی وجہ سے سپاف کے نڈر جیالے کاہاتھ زخمی ہوا
ہم پر امن لوگ ہیں ہمارے پاس جہموری ہتھیار ہے ہمیں پر امن ہی رہنے دے۔
@BBhuttoZardari
Our Moulanas regard Saudis as moral & spiritual compass. Saudi monarch MBS says women and men only need to dress decently, no need for hijab & abaya. Moulanas objecting #AuratMarch2022 please heed https://t.co/PEvZqoOn5y
شہید ذوالفقار علی بھٹو کا نظریاتی بیٹا محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کا سچا کارکن جنرل سیکریٹری سپاف سندھ لالہ مراد خان صاحب کا جذباتی انداز میں محبوب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حق میں انقلابی نعرے
@LalaMuradKhan@BBhuttoZardari@JunaidSaleemJD