ارسلان بھائی ❤️ آپ کا بہت بہت شکریہ!
2021 سے X استعمال کر رہا تھا، کل تک صرف 91 فالورز تھے، لیکن آپ کی ایک پوسٹ نے میری حوصلہ افزائی بھی کی اور بہت سے نئے دوست بھی دیے۔ الحمدللہ اج 350 سے اوپر ہوگئے ہے ۔
اللہ آپ کو خوش رکھے، محبت اور سپورٹ ہمیشہ قائم رہے۔ 🤲❤️
@balochi5252 ❤️
500 فالورز کی حوشی میں اج سے اگلے ہفتے تک روز انشاء اللہ عمران خان کے تصویر والے 10 سٹیکرز ہر کسٹمرز کو بلکل مفت ملے گا❤️
بلکل اسی طرح پہلے آنے والے 10 کسٹمرز کو
ہر گھر میں ہر موبائل پر صرف حان صاحب کا تصویر ہوگاImranKhanZindabad
@balochi5252@ImranRiazKhan@QasimKhanSuri
یہ اوقات ہے ہمارے پیارے عدلیہ کے 25 تاریخ کو فیصلہ سنانا تھا پھر 28 کو پھر 5 کو اب 16 کو جس جج کے پاس فیصلہ سنانے کا اختیار نہ ہو وہ کسی کو کیا انصاف دے گا
جن کو بہت زور کے مذاکرات آئے ہوئے ہیں ان کے لیے ایک ہی اعلان ہے کہ ہم عمران خان اور ان کے خاندان کی رہائی، تمام سیاسی ورکروں کی رہائی، ان تمام کے سیاسی مقدموں کا خاتمہ، اور مینڈیٹ کی واپسی تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ بوجھ اٹھا سکتے ہو تو ٹھیک، نہیں تو اللہ حافظ
جو بوجھ اٹھا رہا ہے اس کو اپنا کام کرنے دو۔
اپنی بیٹی آمنہ ہاشمی کے ہمراہ گھر سے روانہ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ
سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا۔
Sunan Abi Dawud 4344