ارسلان بھائی ❤️ آپ کا بہت بہت شکریہ!
2021 سے X استعمال کر رہا تھا، کل تک صرف 91 فالورز تھے، لیکن آپ کی ایک پوسٹ نے میری حوصلہ افزائی بھی کی اور بہت سے نئے دوست بھی دیے۔ الحمدللہ اج 350 سے اوپر ہوگئے ہے ۔
اللہ آپ کو خوش رکھے، محبت اور سپورٹ ہمیشہ قائم رہے۔ 🤲❤️
@balochi5252 ❤️
جن کو بہت زور کے مذاکرات آئے ہوئے ہیں ان کے لیے ایک ہی اعلان ہے کہ ہم عمران خان اور ان کے خاندان کی رہائی، تمام سیاسی ورکروں کی رہائی، ان تمام کے سیاسی مقدموں کا خاتمہ، اور مینڈیٹ کی واپسی تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ بوجھ اٹھا سکتے ہو تو ٹھیک، نہیں تو اللہ حافظ
جو بوجھ اٹھا رہا ہے اس کو اپنا کام کرنے دو۔
اپنی بیٹی آمنہ ہاشمی کے ہمراہ گھر سے روانہ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ
سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا۔
Sunan Abi Dawud 4344
@ahmad__bobak بھائی ہم چھوٹے موٹے اکاؤنٹ والے آپ لوگوں کی ہر پوسٹ پر لائک کمنٹ ریٹویٹس کرتے ہیں مگر مجال ہے اپ لوگوں کے لیے کھبی رپلائی کا وقت بھی ملا ہو😢💔