خیبرپختونخوا کے علاوہ جو ہمارا باقی پاکستان ہے وہ اپنے موٹرسائیکل، سائیکل، گاڑیوں اور جوتوں پر کپڑا ماریں
صوابی پہنچ کر ہم جو پلان دینگے اس کے بعد واپسی نشتہ ۔۔۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
ارسلان بھائی ❤️ آپ کا بہت بہت شکریہ!
2021 سے X استعمال کر رہا تھا، کل تک صرف 91 فالورز تھے، لیکن آپ کی ایک پوسٹ نے میری حوصلہ افزائی بھی کی اور بہت سے نئے دوست بھی دیے۔ الحمدللہ اج 350 سے اوپر ہوگئے ہے ۔
اللہ آپ کو خوش رکھے، محبت اور سپورٹ ہمیشہ قائم رہے۔ 🤲❤️
@balochi5252 ❤️
وزیراعلی سہیل آفریدی کا آئی جی پولیس کو جنوبی وزیرستان فائرنگ واقعہ میں ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم
لاچی کے ایس ایچ او غنڈہ کہتے ہوئے انکوائری کرکے ہٹانے کی بھی ہدایت
بریکنگ نیوز 🚨پی ٹی آئی کے لانگ مارچ ک انیا پلان سامنے آگیا 🔥🔥
مارچ فی الحال 8 اکتوبر کو صوابی نہیں پہنچے گا، بلکہ خیبر سے پشاور پھر چارسدہ، مہمند، باجوڑ پھر مالاکنڈ، مردان پھر صوابی پہنچے گا۔ یہ تقریبا 1ہفتےکا پلان بنایا گیا ہے۔
میرے پختونوں، یہ لوگ آپ کو انتشار دلانے کی کوشش کریں گے، یہ آپ میں اشتعال لائیں گے، لیکن آپ نے پُرامن رہنا ہے۔ میں نے ان کے دم پر پاؤں رکھا ہوا ہے! 🔥
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کوہاٹ میں عوام سے خطاب!