My intelligence gave me no evidence that there was state sponsored terrorism involving Pakistan says the Malaysian PM to @ndtvindia whise anchor was seeking condemnation of Pakistan from the Malaysian PM. A sad state of Indian policy ….
تصاویر بولتی ہیں جب قابل اور انتھک محنتی قیادت ملک کےلیے کچھ کر گزرنے کی ٹھان لے تو پھر راستے کٹھن ہونے کے باوجود منزلوں تک پہنچا دیتے ہیں۔شہباز شریف ناصرف عوامی وزیراعظم ہیں بلکہ ایک سیٹسمین کے طور پر عالمی دنیا بالخصوص مسلم امہ کے رول ماڈل لیڈر کے طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے صرف دو سال پہلے جب یہودی ایجنٹ نے اقتدار چھوڑا تو دنیا بھیک اور ڈیفالٹ کا مزاق اُڑا رہی تھی اور آج اسٹاک اکسچینج سے لیکر سعودیہ تک اور چائنہ سے لیکر روس تک سب اس مُلک پر پیسہ لگانا چاہتے ہیں کیونکہ بزنس برینڈ شریف کا دور چل رہا ہے🇵🇰❤️✌️✌️
ایک دفعہ سیاست چھوڑ دیں 🚨🚨
اور ایمانداری سے عاشر عظیم گل کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی والے واقعے پر تجزیہ پڑھیں!
اگر آپ کا ضمیر زندہ ہے تو آپ کو یہ پڑھ کر شرم ضرور آئے گی۔
مردہ ضمیر اور شخصیت پرست یہ گہری باتیں نہیں سمجھ سکتے
Some facts
In Supreme Court detailed order today about ECP
No cause list was issued
No notice to parties was issued for hearing of decision
No hearing of decision was done
Certified copy not provided
The order came faster than a military trial.
Is it judiciary or a joke??
Govt fails to secure $9b loan rollovers
An official report on disbursement of foreign loans confirmed on Tuesday that the government was unable to secure $9 billion debt rollovers last month, receiving only $426 million from international lenders in July https://t.co/YYX7247Jbd
نوجوان طالبات ،وزیر اعظم شہباز شریف کی کارکردگی کی محبت میں مبتلا ۔۔۔
مزید students نے کیا کہا آپ خود دیکھ لیجیے
یورپ کے ملک فرانس میں تقریب کے دوران شہباز اسپیڈ کے چرچے
تاثر دیا جا رہا ہے کہ پارلیمنٹ اور وزیر اعظم ہاؤس کی چابیاں ہمارے حوالے کردیں، ایسا نہی ہوگا۔سپریم کورٹ کے معزز ججوں نے آئین کی تشریح کی بجائے ایک نیا آئین لکھ ڈالا۔ درخواست گزار کوئ اور ئو اور فیصلہ کسی اور کے حق میں کرنا اپنے اختیارات سے تجاوز ہے۔ اختیارولی خان
ملک اس طرح کر دیا پھر آپ خانہ جنگی کو نہیں روک سکتے، شبلی فراز
صحافی : شبلی صاحب یہ پی ٹی آئی خانہ جنگی کی دھمکی کیوں لگا رہی ہے؟؟؟؟
جواب دینے کی بجائے شبلی فراز نے دائیں جانب کھڑے عاطف خان اور بائیں جانب کھڑے علی محمد خان کو پشتو میں کہا کہ جواب مت دو، بڑے کی حیثیت سے کہہ رہا ہوں کہ جواب مت دو،
اور پھر روانہ ہوئے
Proud moment as Pakistan receives a resounding 182 votes and is elected to the United Nations Security Council for the term 2025-26. Our election to the Council with such overwhelming support of UN member states at this critical time bears testament to the international community’s confidence in Pakistan’s diplomatic standing as well as to our commitment to global peace & security. We look forward to working with the international community to address pressing global challenges. We will continue to play our role in promoting peace, stability, and cooperation among nations.
بدر شہباز وڑائچ کو وزیراعظم شہباز شریف صاحب کا میڈیا کوارڈینیٹر مقرر ہونے پر مبارک باد دیتا ہے آج سے دو ہفتہ پہلے 4 اپریل کو شام کے وقت میں وزیر اعظم ہاوس گیا وہاں دیکھا سینکڑوں کی تعداد میں خصوصی بچے وزیر اعظم ہاوس آ رہے ہیں اس شام ان بچوں کے لیے وزیر اعظم کے ساتھ افطار کا پروگرام رکھا گیا اس پروگرام کی مینیجمنٹ کی زمہ داری @BSWarraich کے پاس تھی اس دن بدر شہباز نے اتنا شاندار پروگرام منعقد کرایا وزیر اعظم سمیت وہاں بچے بہت خوش تھے بدر شہباز پچھلے 15 سالوں سے وزیر اعظم شہباز شریف صاحب کے ساتھ کام کر رہا ہے شہباز صاحب کے ساتھ کام کرنے کے لیے ان کے ٹیم ممبران کو بھی روزانہ سے 16 سے 18 گھنٹے کام کرنا پڑتے ہیں بدر شہباز کو آج ان کی دن رات کی سخت محنت کیوجہہ سے یہ عہدہ ملا ہم امید کرتے ہیں بدر بھائی یہ نئی زمہ داری احسن طریقے سے نبھائیں گے
پہلے پارلیمانی سال کے آغاز پر کل صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہاکہ ”ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے۔ ملک کو آگے لے کر جانے کے لئے تقسیم سے نکلنا ہوگا۔“ اس مثبت سیاسی سوچ پر کل پی ٹی آئی یا سنی اتحاد کونسل کے نام پر فسادی لشکر نے ایوان میں ڈی چوک والا رویہ دوہرایا ، ایوان میں غیر ملکی سفیر موجود تھے اور فسادی لشکر نے ایوان میں گالی گلوچ اور ہلڑ بازی کر رہے تھے۔۔۔ اور پھر وہی کیا جو اپوزیشن لیڈر کے طورپر شہبازشریف کی ”میثاق معیشت“ کی قومی مفاد کی تجویز پر فرعونی رویے کے اظہار کے طورپر پی ٹی آئی کے سربراہ نے کیا تھا۔ چین کے صدر کی آمد کے موقع پر ڈی چوک پر دھرنا دے کراور قبریں کھود کر کیاتھا۔ 9 مئی کو اداروں، قومی یادگاروں اور شہداءکے مجسموں پر حملوں کی صورت کیا تھا۔ آئی ایم ایف پروگرام کی خلاف ورزی اور پھر اس کی بحالی کی ناکامی کی شکل میں کیا تھا۔ کسی نے سچ کہا ہے کہ ’دُم‘ سو سال بھی سیدھی نہیں ہوتی۔ فسادی لشکر سے کیا سیاسی بات چیت ہوسکتی ہے؟ یہ سب فساد اور بدتہذیبی غیرملکی مہمانوں کے سامنے کی گئی۔ ان لوگوں کو ملکی وقار، پارلیمانی آداب اور جمہوری سوچ کا کوئی پاس ہے نہ ایوان کے تقدس کی اہمیت کا ہی کوئی خیال ہے۔ "سائیفر سے کھیل" کر قومی مفادات کو نشانہ بنانے والوں سے توقع بھی اور کیا کی جاسکتی ہے؟
To all Youthias out there - Your very own Donald Lu just confirmed on oath in the Congressional hearing that IK’s Cipher conspiracy was a lie, as the Pak Ambassador confirmed it, so PTI’s narrative stands dismantled! US had no role in IK’s Constitutional removal through VONC & respects Pakistan’s sovereignty. #پی_ٹی_آئی_بےنقاب
دیکھ لیں کبھی کسی نے سوچا تھا کہ چوہدری نثار اور چوہدری سرور کے حلقے میں ایسے پڑھے لکھے نوجوان بھی نکلیں گے آج پارٹی کی اس نوجوان کی وجہ سے عزت ہو رہی ہے ن لیگ کو سیکھنا چائیے کہ پر چیز کی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے اس لئے change کو embrace کریں