میرے تمام میڈیا ٹاک اور تقاریر ریکارڈ کا حصہ ہے جس میں کھبی بھی میں نے تحریک انصاف کے سابق چئیرمین کے خلاف بیان بازی نہیں کی اور یہ میرے ایمان کا حصہ ہے کہ میں کھبی بھی ان کے خلاف بات نہیں کروں گا۔ یہ ہمارے پختون روایات کے بھی خلاف ہے۔
CM KP @IMMahmoodKhan visited Malakand region and inspected progress on Swat Motorway (Phase 1) and was briefed on Phase 2 of Swat Motorway. CM KP directed swift resolve of issues that will pave path for establishment of Ski Resorts in Gabin Jabba, Malam Jabba and Mada Kalash
CM KP @IMMahmoodKhan briefed on performance of KP Revenue Authority & KP Procurement Authority by Taimur @Jhagra
CM KP briefed on Service Tax being collected and steps taken to increase tax net. 50 Billion rupees service tax target has been set for 5 years
#KPKUpdates
شکریہ خیبر ! آج جمرود جلسہ میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت عمران خان کی حکومت اور پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے۔ پختونخوا اور پختونوں کی ترقی کا سفر شروع ہوچکا ہے ۔
#PakistanZindabad#لویہ_پختونخوا
وزیر اعظم @ImranKhanPTI سے آج وزیر اعظم آفس میں ملاقات ۔ اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ خیبر پختونخوا اور ضم شدہ قبائلی اضلاع میں ترقیاتی پروگرام پر آگاہ کیا ۔
#PakistanZindabad