A smiling face' professionally a *Flyer*☆Flight Engineer ☆Having BE' Double Masters in IR/Sociology with LLB
I like Civilized educated fellows
☆insafian♡🙃
ہماری ناقص خارجہ پالیسی کے سبب
ایک متنازعہ کشمیری علاقے جہاں پر انڈین شہریوں کی ہلاکت ہوئی تو اس پر پوری دنیا نے مذمت کردی ہے
مگر پاکستان کی سر زمین پر ٹرین میں سینکڑوں مسافروں کی اغواء ، یرغمالی اور شہادتوں پر پوری دنیا کی خاموشی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے
حکومت وقت ہوش کرے
سندھ طاس معاہدے کے تحت
ھندوتواں 13 - 2014 میں تین دریاوں دریائے بیاس ، ستلج اور راوی کا پانی بندھ کر چکاہے
اور اب 3 پاکستانی دریاؤں دریائے جہلم،چناب اور دریاے سندھ کا پانی بندھ کرنے کے درپے ہے تاکہ پاکستان کو پانی کے بوند بوند کیلئے ترسایا جائے
عمران خان سے اتنا ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہوسکتاہے کہ وہ تمام نوسربازوں کو عام معافی دیدے اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ
اگر صرف سیاستدانوں کو معاف کردیا تو باقی پھر اپنی خیر منائے۔ جیل میں ناحق کب تک کسی کو قید رکھا جاسکتا ہے کبھی نا کبھی تو نکل کر ا ہی جانا ہے یعنی بکری کی ماں کب تک😜
@HamidMirPAK
عمران خان سے اتنا ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہوسکتاہے کہ وہ تمام نوسربازوں کو عام معافی دیدے یا دوسری صورت میں
اگر صرف سیاستدانوں کو چھوڑا تو باقی پھر اپنی خیر منائے۔ کال کوٹھری اخر کب تک رہیگی ایک نا ایک دن نکل کر آجانا ہے انہوں نے 🤣 یعنی بکری کی ماں کب تک خیر منائیگی
پنجاب پولیس ماورائے آئین اقدامات میں اتنی آگے نکل گئی کہ
اپنے باپ لوگوں پر ہاتھ ڈال بیٹھی
تاریخ گواہ ہےکہ جب جب پولیس نے فوجی کو غلطی سے یا جان بوجھ کر چھیڑا ہے،
ان بیشرموں کیساتھ یہی کچھ ہوتا رہا ہے۔SSG اپنے بندے کیساتھ ظلم کبھی بھی نہیں برداشت کرتی بھائی۔اسلئے ناچھیڑ نہیں تو😆
بھارت کے جسٹس مرکنڈے پرو نواز شریف ججز کی خوب بینڈ بجا رہے ہیں ۔ فرماتے ہیں ۔اطہر من اللہ تو کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے چار تین کی اکثریت سے فیصلہ دیا ۔ لیکن جب وہ اکثریت میں تھے تو اختلافی نوٹ کیسے لکھ سکتے ہیں ۔ اکثریتی جج تو فیصلہ لکھتے ہیں
بہت خوب نکتہ اٹھایا جسٹس مرکنڈے نے ۔
@OryaMaqboolJan اور یا صاحب قائد بھی توہم جیسےایک انسان ہی تھے نا؟تو قائداعظم کی تقلید کرکے کوئی وقت کاقائداعظم نہیں بن سکتاکیا؟ممکن ہے یہ اورپریکٹیکل�� خان صاحب وقت کےقائدہی ہے جنکی کوشیشوں سے عالم اسلام مخالف اسلاموفوبیا سے جان نہیں چھڑوا سکی لیکن خان صاحب نے کردکھایا
اسلئے جاہلوں کو دفع کرے
@hinaparvezbutt بی بی اس کے چھوٹے نے پچھلے 1 سال سے اسپیڈ کے نام سے عوام الناس جس اسپیڈ سے بیڑہ غرق کیا ۔اب اگر تھوڑی بہت کسر رہ گئی ہے تو نورے نواز ڈکیت کو بلوا کر کروالے تالہ مکمل بیڑہ غرق ہوجائے ویسے بھی ڈوب تو چکے ہیں
ڈوبے ہوئے سے اور کیا ڈبویا جائے گا 😄
@iqrarulhassan تمہارے جیسے جھوٹے مشٹنڈے عمران ریاض خان کے جوتی کے برابر بھی نہیں ہے عمران ریاض خان سچے کھرے نڈر اور وقت کے فرعونوں کے سامنے جس انداز میں کھڑے ہے تمہارا سوچ کر بھی پیشاب نکل جائے گا دوپڑ ڈرامے باز کہی کے
@EngrAliMirza1 بھائی صاحب اپ کو احتیاط برتنی چاہئیے کیونکہ یہ فتنہ پرور منافقین کا وہ ٹولہ ہے جو مذھب کو ہی استعمال کرکے کھرے دوٹوک سچے دل سے اور دلائل سے بات کرنے والوں کو مروادیتے ہیں
اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو آمین
@ShahidKhaqanA عباسی تم ہمیشہ انوکھےہی رہےوہ چاہے امریکن ائرپورٹ پرشلوار اتارتےہوئ�� انوکھی داستان ہویایہاں لوگوں سے شلوار اترواتے ہوئے انوکھی داستان رقم کرنے کاکارنامہ۔لیکن مانناپڑے گاکہ ہمیشہ تم انوکھے ہی رہے،جبکہ قوم اس وقت آٹےکےتیلےکے نیچےمررہی ہے
فخرکرنےبیچاری عوام کوفری چھوڑتے توکرتی نا😄
@Marriyum_A ٹینڈے جیسا منہ لیکر سارا موڈخراب کردیتی ہو ۔بیشرم ترین عورت کے نام پر دوپڑ ٹائیپ کوئی عجیب سے مسخرے جان چھوڑدے خامخواہ ہی موڈکا ستیاناس کرتی رہتی ہو
بکواس عورت یہ منہ اورمسورکی دال تمہارے منہ سے عمران خان کا نام لینا بھی صحیح نہیں ہے۔میراثن اپنالیول دیکھکربات کیا کرو پلیز👊🤪
@MaryamNSharif آئین افضل ہے تم نہیں بیشرم نالائیق عقل سے پیدل عورت تمہارا باپ حرام خور،چور اوچکا ملک وملت کا پیسہ نا ہڑپتا تو تمہاری جیسی کرپٹ اولاد نا پیدا ہوتی۔ملک و قوم تمہاری طرح کے ناہنجار عورتوں پر ترس ہی کھا سکتی ہے تھوڑی شرم کرو اور اپنے کئیے پر اللہ سے نادم ہوکر معافی مانگو نہیں 😎