Stop using "and" and "but" in every single sentence. 🛑
If you want to boost your IELTS score, you need to use a variety of linking words to make your writing clear, coherent, and impressive.
Save this ultimate transitions cheat sheet for your next study session! 📝👇
#IELTS
میں نے نہ کبھی ایسی آزادی مانی ہے، نہ مانگی ہے۔ ایک طرف آزادی کا جشن، اور دوسری طرف بمباری — وہ بھی اپنے ہی شہر پر۔ اگر واقعی خدا ظالموں کو سزا دیتا ہے، تو اللہ انہیں اس دنیا میں بھی ذلیل کرے تاکہ دوسروں کے لیے عبرت بن جائیں۔"
باجوڑ 😭😭😭😭😭
14 اگست…؟ کس آزادی کا جشن؟
جنوبی وزیرستان کے مادم میں آج بھی سڑک بند ہے،صبح 4 بجے سے لوگ محصور ہیں، اور جو آگے بڑھے، اُن پر گولیاں چلیں.
ایک بے ہوش خاتون کو شمالی وزیرستان سے علاج کی غرض سے لایا گیا،مگر پنجاب کی فوج نے انسانیت کو بھی بارودی چوکی پر روک دیا.
تو پھر بتاؤ…
ہم کس آزادی کا جشن منائیں؟
جب ہمارے راستے بند، ہماری زبانیں بند،اور ہمارے نوجوان لاپتہ ہوں؟
14 اگست کو ہمیں آزادی نہیں، بلکہ غلامی کی ایک اور سالگرہ منانی چاہیے!
#14August2025 #IndependenceDay2025
Chief of Army Staff (COAS) Field Marshal Asim Munir on Friday stressed that the “enduring partnership” between Pakistan and China will continue to play a pivotal role in regional stability.
Read more: https://t.co/ejVXTTkK1d
#DawnToday