ذیابیطس کو سمجھنا: اسباب، اقسام، علامات اور انتظامی حکمت عملیاں
مکمل تھریڈ پڑھیں.
ذیابیطس ایک دائمی بیماری ہے جو دنیا کے سب سے اہم صحت کے چیلنجز میں سے ایک بن چکی ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو متاثر کرنے والی یہ حالت جسم کی خون میں شکر کی سطح کو منظم کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے، اور اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو یہ سنگین طبی پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہے۔ اس کی بڑھتی ہوئی شرح کے پیش نظر، اس کے اسباب، اقسام، علامات اور انتظام کو سمجھنا اس بیماری کی روک تھام اور متاثرہ افراد کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے۔
تعارف
ذیابیطس ایک واحد بیماری نہیں ہے بلکہ یہ میٹابولک بیماریوں کا ایک گروپ ہے جو مستقل ہائپرگلیسیمیا (خون میں شکر کی زیادہ مقدار) کی خصوصیت رکھتی ہے، جو انسولین کی پیداوار، اس کے عمل، یا دونوں میں خرابی کے باعث ہوتی ہے۔ یہ ایک اہم عوامی صحت کا مسئلہ ہے، جس سے دنیا بھر میں 400 ملین سے زائد افراد متاثر ہیں، اور یہ تعداد مستقبل میں مزید بڑھنے کی توقع ہے۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) کے مطابق، ذیابیطس دنیا بھر میں اموات کی اہم وجوہات میں شامل ہے۔
اس مضمون میں ذیابیطس کی مختلف اقسام، اس کے بنیادی اسباب، خبردار کرنے والی علامات، ممکنہ پیچیدگیاں، اور مؤثر انتظام کی حکمت عملیوں پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ شعور بڑھا کر، افراد اور معاشرے اس حالت کی روک تھام اور کنٹرول کے لیے پیشگی اقدامات اٹھا سکتے ہیں۔👇
ہر کامیاب معیشت کے پیچھے کم از کم 10 سال کا دورانیہ ہوتا ہے، 15 سالوں میں بنگلہ دیش، 22 سالوں میں ملائیشیا، ترکی بدل گئے، 32 سالوں میں سنگاپور اور 10 سالوں میں کوریا کی سمت بدل گئی۔ احسن اقبال
@betterpakistan#AhsanIqbal
https://t.co/VBozFMZ2kB
"کسانوں کے "ریکارڈڈ میسیج" روز رات کو سن کر سوتی ہوں، جھولیاں اُٹھا اُٹھا کر دعائیں دے رہے ہیں۔"مریم صفدر، ویڈیو
#MaryamNawaz#Kisaan
Video Link : https://t.co/GT1y9tUQrQ
ضمیروں کے سوداگر کے خون سے تعلق رکھنے والے عطاء تارڑ نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم تھا کہ احتجاج نہیں ہوگا,انہیں احتجاج کے لئے جگہ دینے کی پیشکش کی گئی لیکن یہ بضد تھے کہ ڈی چوک آنا ہے حضور اس سے آگے بھی پڑھیے اسلام آباد ہائی کورٹ کا یہ حکم بھی تھا کہ پی ٹی آئی سے مزاکرات کریں
یہ پڑھتے ہوئے تمھارے منہ میں ابلے کیوں پڑ جاتے ہیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم
“ ان کے دلوں میں بیماری ہے پس اللہ نے ان کی بیماری کو اور بڑھا دیا اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے “
( سورہ البقرہ : 2: 10)
إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ ۖ وَإِن يَخْذُلْكُمْ فَمَن ذَا الَّذِي يَنصُرُكُم مِّن بَعْدِهِ ۗ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ
۔۔
اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا اور وہ تمہیں چھوڑ دے گا تو اسکے بعد کون مدد کرے گا ؟صاحبانِ ایمان تو اللہ ہی پر بھروسہ کرتے ہیں
بےشک
میں نے اس دن ڈی چوک سے رپورٹنگ کی تھی میں نے وہ عوام کے چہرے دیکھے تھے، غربت چہروں پر، وہ پرانے کپڑے پہنے وہ میری میڈل کلاس جس سے میرا بھی تعلق ہے۔ وہ چہرے اور وہ مشن گن کی تڑ تڑ کی آوازیں خدا کی قسم بھولنا عذاب بن گیا ہے۔۔
آٹھ بجے جب میں جناح ایونیو پر گیا تو مجھے پی ٹی آئی کے کارکنوں نے التجا کی کہ اوپر اسنائپرز بیٹھے ہیں، یہاں پر اگر آپ کو گولی لگ گئی تو بعد میں الزام بھی پی ٹی آئی کے کارکنوں اور عمران خان پر ڈال دیا جائے گا،لہٰذاآپ مہربانی کریں اور اپنی جان بچا کر یہاں سے نکل جائیں۔
حامد میر۔