@UmarCheema1 میڈیا والے نہ پیغمبروں کی اولاد میں سے ہیں نہ ہی قانون سے بالا تر۔ جن لوگوں نے ایک سال میں ڈمی عہیدے پر رہ کے پچیس پچیس کروڑ کمائے اور لوٹے بھی سرکاری خزانے سے خریدے انکا احتساب ضرور ہونا چاہیے
مکدے نئیں کرلاونڑ نال دکھ تان ۂوندن ساواں نال
وڈے بندے مر نئیں ویندے ڈوں بک مٹیاں پانوںڑ نال
دل دے پینڈے کیوں نئیں مکدے ہک بئے نوں گل لاونڑ نال
دستک دی او گل نئیں راہندی۔ ہر بوھا کھڑکانونڑ نال
مسئلے اکثر حل تھی ویندن سمجھنڑ تے سمجھانوڑ نال
#مظہر نیازی
یہ ہے سب سے بڑے میڈیا گروپ یعنی “جنک”گروپ کا دی نیوز جس نے پاکستان کے وزیراعظم کو نہ صرف بھارت کا وزیراعظم بنا دیا بلکہ اسے بھارتیہ جنتا پارٹی کا سربراہ بھی کہ دیا #junkGroup#samelessJournalism
@UmarCheema1 پہلے آپ کوئی خبر لاتے تھے کوئی اسلینڈل سامنے لاتے تھے اب مشااللہ آپکی صحافت کا لیول تصاویر تک آ گیا ہے یہ کریڈیٹ بھی عمران خان کو جاتا ہے 🤣