"مجھے کہا گیا ہے کہ شاہد آج رات آپ کو اغواء کیا جائے اور آگر آج نہیں تو کل اغواء ہوں گے۔ عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ 24 نومبر کو ظلم کے خلاف نکلیں ورنہ ہم سب کو چن چن کر ختم کر دیا جائے گا اور یہ ملک ایک قبرستان بن جائے گا"
تحریک انصاف سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا قوم کے نام انتہائی اہم پیغام
@salmanAraja
#FinalCall
#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
پانچ چھ دن عمران خان کو کمرے میں بند کیا تھا، خان صاحب کو جو کھانا دیا جارہا تھا اسے کھا کر اُنہیں الٹیاں ہوئی ہیں، 3 اکتوبر کے بعد سے وہ جس حال میں ہیں، وہ ناقابل بیان ہے۔ عمران خان کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
علیمہ خان کا افسوسناک انکشاف 💔
کمپنی کے پاس بہترین موقع ہے سارا گند قاضی پہ ڈال کے خود غیر سیاسی ہوجائے کمشنر راولپنڈی کا بیان ویسے بھی یہی تھا کہ کمپنی نے الیکشن ٹھیک کروائے قاضی اور الیکشن کمیشن نے دھاندلی کی کمپنی کو ایسا موقع دوبارہ نہیں ملے گا!!
ڈبو کا بھائی فیصل، بشری بی بی سے ملکر علیمہ آپا کی اور علیمہ آپا سے ملکر بشری بی بی کی بدخوئی کرنے، پارٹی کی معلومات اپنے بھائی فواد ڈبو کو پہنچانے اور عمران خان کے آگے پارٹی لیڈران کی برائیاں کرنے اور ڈبو کی تعریفیں کرنے میں مگن تھا، مگر پکڑا گیا اور لیگل ٹیم سے فارغ کردیا گیا!
الرٹ 🚨
ورکرز کی جانب سے ڈی چوک کی کال دے دی گئی ہے۔۔۔
17 اکتوبر بروز جمعرات
شام 4 بجے سے خان صاحب کی رہائی تک
یاد رہے حکومت نے ترمیم کیلئے 18 اکتوبر کو اجلاس بلایا ہوا ہے۔ اللّٰہ نہ کرے ترمیم ہو لیکن اگر ترمیم ہو گئی تو بقول خان صاحب کے یہ ان کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط ہوں گے۔ اب ہر پاکستانی کا فرض ہے کہ وہ اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر گھروں سے نکلے
اس شریف عسکری فسطائیت کا آغاز ایم این اے اور سینیٹرز سے جبری پریس کانفرنسوں سے ہوا اور اب سکول اور کالج کی بچیوں سے جبری پریس کانفرنسیں کروانے کی نوبت آگئی ہے یہ موجودہ عسکری سیٹ اپ اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے اس نظام کو گرنا ہوگا!!
بی بی مریم نواز اقتدار کے نشے میں اتنی دھت ہے کہ اسے یہی نہیں پتہ کہ چوہدری پرویز الٰہی صاحب پی ٹی آئی میں ہیں اور ان کا ق لیگ سے کوئی تعلق نہیں ۔ ق لیگ تو اس نالائق Tiktoker کی اتحادی ہے ۔
Imran Khan, the rightful leader of Pakistan, is in grave danger of being murdered by thugs in jail because he dared to lead his country away from being a puppet for American imperialists. Tweet his name this evening. At least let the bastards know we are watching.
#FreeImranKhan