شائید محترمہ @asmashirazi نے گاڑی میں پٹرول ہی ڈلوانا چھوڑ دیاہے ورنہ یہ تو 150 روپے لیٹر پٹرول پر اتنی پریشان ہو جاتی تھیں کہ وہ انہیں سونامی لگتا تھا لیکن اب تو تین سو روپے لیٹر کی بھی انہیں خبر نہیں ہوتی۔۔۔۔۔
نواز شریف تو بزدل تھا بھاگ گیا ایٹمی دھماکوں سے، وہ تو پٹاخہ بھی نہں پھوڑ سکتا، ہم نے اپنی زندگیاں قربان کر کے بنایا ہے، یہ تو میزائیل فائر کرنے والے دن ہی غائب ہوگیے تھے۔۔۔ان سے ہم نے اور آرمی چیف نے اس وقت یہ فیصلہ کروایا تھا ، نواز شریف نہیں چاہتا تھا کہ دھماکہ کیا جائے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا سدا بہار رہنے والا بیان۔
#یومیوم_تکبیر_شکریہ_نوازشریف
اٹھائیس مئی کی حقیقت ڈاکٹر اے کیو خان مرحوم ، گوہر ایوب مرحوم اور اللہ بخشے نظامی صاحب بتا گئے باقی رہے عقل کے اندھے تو وہ تو یہ بھی مانتے کہ آپریشن نواز شریف نے ڈیزائن کیا
قوم کے اصل ہیرو تو ڈاکٹر قدیر ہی تھے، مگر جنہیں ہمیشہ پس منظر میں رکھنے کی کوششیں کی گئیں-
اسی لئے تو انھوں نے اپنے متعلق یہ شعر لکھا تھا:
کہ گزر تو گئی ہے تیری حیات قدیر
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے
#یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو
جب ہم نے ایٹمی دھماکے کیے تو نواز شریف میں اتنی جرت بھی نہیں تھی کہ وہ ا کر مبارکباد ہی دے دیتا امریکہ سے اور انڈیا سے اتنا ڈرا ہوا تھا نواز شریف
ڈاکٹر عبد القدیر
#یوم_تکبیر
میں نے نواز شریف سے کہا کہ مجھے میزائل پروگرام کیلئے پیسے چاہئیں تا کہ 500 کلومیٹر رینج کے میزائل بنائیں جو ایٹمی وار ہیڈز لیجانے کے قابل ہوں اور دہلی تک ہم نشانہ رکھ سکیں تو نواز شریف نے انکار کردیا۔
سنیں محسن پاکستان کی زبانی
نوازشریف کو ہرانے والی لاہور میں قید کینسر مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ سخت بیمار۔ سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ صاحب کے دونوں کندھے ضائع ہونے کا خطرہ۔ تحریک انصاف کے اسیروں سے دہشتگردوں اور جنگی قیدیوں جیسا سلوک سیاسی انتقام کی بدترین مثال۔