آزاد کشمیر میں خصوصی ڈیوٹی پر تعینات اے ایس آئی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں۔ پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ جاوید کو اپنی والدہ کے انتقال کی اطلاع موصول ہوئی۔والدہ کے انتقال کے باعث انہیں گھر واپس جانا تھا، تاہم راولاکوٹ میں کشمیر ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے انہیں روک لیا۔ تلاشی کے دوران ان کے پاس سے اسلام آباد پولیس کا سرکاری شناختی کارڈ برآمد ہوا۔مظاہرین نے اے ایس آئی جاوید کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ان کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔ انہیں فوری طور پر علاج کے لیے سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زیرِ علاج ہیں
انہیں سمجھانے کی ضرورت ہی نہیں دادا جی۔۔۔۔۔۔ انہیں جوتے کی نوک پر رکھ کر آگے بڑھنا چاہیئے۔۔۔ جب پوری دنیا پاکستان کی شکر گزار ہے تو یہ چند یوتھڑ اگر انہیں بھی پاکستان کی تعریف کرینگے تو کیا فرق پڑتا ہے۔
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ یا مجیب “ #غدار_کون_تھا
"Every Pakistani should study the Hamoodur Rahman Commission Report and find out who the real traitor was; Yahya or Mujibur"
وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت ختم ہونے کی باتیں سو فیصد درست ہیں کام شروع ہوگیا ہے اور مارچ 2029 میں حکومت بالآخر ختم ہو جائیگی اور پھر نۓ انتخابات کے ذریعے اگلی حکومت بنے گی۔ نوٹ کرلیں پلیز۔
فوج پاکستان نے صرف ملک توڑا ہے
اب ملک نہیں ٹوٹے گا ان 7 لاکھ غداروں کی لاشیں سڑکوں پر بکھری ہوئی ہوں گی
بلوچستان میں اس وقت 90 فیصد لوگ پاکستان سے آزادی چاہتے ہیں ۔یہ سارے حالات اسٹیبلشمنٹ نے بندوق کے زور پر خراب کئے ہیں
عمران خان کی رہائی میں سب سے بڑی رکاوٹ اسکی بہن علیمہ خان ہے۔ وہ چاہتی ہی نہیں کہ اس کا بھائی جیل سے باہر آئے۔ اسی لئے ہر وقت عجیب و غریب تماشے کرتی رہتی ہیں۔۔ ویسے جب سے عمران خان فتنہ جیل میں ہے تب سے ملک میں برکت، امن اور سکون ہے، الحمدللہ چیزیں پہلے سے بہت بہتر ہو رہی ہیں
آج تک کی جو میری اطلاعات ہیں ، اُن کے مطابق خواہشوں کو خبر بنانے والے اپنا کام کرتے رہیں گے لیکن ذرائع کے مطابق تعلقات پہلے سے بھی مضبوط ہیں۔ کل کیا ہو گا کل ہی پتا چلے گا۔
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ یا مجیب “ #غدار_کون_تھا
"Every Pakistani should study the Hamoodur Rahman Commission Report and find out who the real traitor was; Yahya or Mujibur"
پی ٹی آئی کی ایسی کمر ٹوٹی ہے کہ دوبارہ اٹھ نہیں سکے گی، آج اڈیالہ جیل کے باہر ہزاروں لوگوں کو بلایا گیا مگر دس بندے بھی نہیں پہنچے۔ لوگ پہچان چکے کہ یہ فراڈیہ لیڈر، فراڈیہ پارٹی اور فراڈیے سپورٹرز ہیں۔۔عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ عمران خان کی بہنوں کے علاوہ کوئی نہیں